ہارڈ ڈسک کا اسپیس غائب ہوگیا

قیصرانی

لائبریرین
جی بالکل ۔ پر تنخواہ کا کام سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ان فیکٹ ۔ اور ہم نے بھی کبھی ایسا کچھ نہیں سوچا کبھی پیسے کی ضرورت نہیں پڑی نا :roll:
آپ کے کفیل بے چارے کا بس نہیں چلتا ہوگا کہ آپ کی ہی ہزاروں فوٹو کاپیاں کرا کے اہل عرب کا بھلا کر دے :)
 
نایاب

لائبریرین
اور اگر کفیل ہی ملحد ہو؟
محترم بھائی حقیقت میں ایسے بھی کفیل دیکھے ہیں جو کہ عمرہ یا حج کی چھٹی مانگنے پر کہتے ہیں کہ یہ سامنے میری گاڑی کھڑی ہے اسی کے سات چکر کاٹ لو ۔ عمرہ و حج ہوجائے گا ۔ خرچہ و وقت بھی بچ جائے گا ۔ یہ کچھ " ملحد " سے اوپر کی چیز ہے کہ نہیں ؟
 
عسکری

معطل

یہ خرچہ بچاؤ پالیسی ہے :laugh: پھر شکر ہے ہمارا نہیں ہے کوئی :D
 
قیصرانی

لائبریرین
محترم بھائی حقیقت میں ایسے بھی کفیل دیکھے ہیں جو کہ عمرہ یا حج کی چھٹی مانگنے پر کہتے ہیں کہ یہ سامنے میری گاڑی کھڑی ہے اسی کے سات چکر کاٹ لو ۔ عمرہ و حج ہوجائے گا ۔ خرچہ و وقت بھی بچ جائے گا ۔ یہ کچھ " ملحد " سے اوپر کی چیز ہے کہ نہیں ؟
اسی گاڑی کا اچھی طرح کباڑہ کر کے واپس لا دیں۔ پوچھے تو کہہ دیں کہ شیطان کا قصور ہے۔ اس بار کی جو سزا ملے سو ملے، اگلی بار گاڑی بھی مانگیں گے تو چھٹی فوراً مل جائے گی :)
 
آپ ایک ایسے ملک کے بارے میں بات کر رہے ہیں جہاں کفیل بغیر جرم کے آپکو مہینوں اندر کرا سکتا ہے جہاں نا انسان ہیں نا حقوق اور یہ سب اسلامی قانون کے نام پر ہوتا ہے
 
نایاب

لائبریرین
اسی گاڑی کا اچھی طرح کباڑہ کر کے واپس لا دیں۔ پوچھے تو کہہ دیں کہ شیطان کا قصور ہے۔ اس بار کی جو سزا ملے سو ملے، اگلی بار گاڑی بھی مانگیں گے تو چھٹی فوراً مل جائے گی :)
میرے بھائی یہ گاڑی کے اندر بیٹھ کر سات چکر لگانے کی نہیں بلکہ گاڑی کے گرداگرد سات چکر کاٹنے کی بات ہے ۔
 
عسکری

معطل
وہ سمائیلی کدھر چلی گئی یار :(

یہ لو جی
thumb
 
Top