نتائج تلاش

  1. ف

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    پورٹ ایلزبتھ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے تاخیرکا شکار
  2. ف

    سوشل میڈیا پر لائکس میں مفت اضافہ

    بھائی گوگل سے مدد لے لیں میرے پاس وقت کی کمی ہے اس وجہ سے تفصیلات سے آگاہ کرنا ناممکن ہے۔ معذرت کے ساتھ
  3. ف

    سوشل میڈیا پر لائکس میں مفت اضافہ

    "فیس بک آٹو لائک اسکرپٹ " کے بارے میں کیا خیال ہے؟ :ROFLMAO:
  4. ف

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    ایک روزہ ڈیبیو پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستانی کھلاڑیوں کی فہرست
  5. ف

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    بلاول بھٹی اورانورعلی کی کارکردگی قومی ٹیم کے تجربہ کاربلے بازوں کیلئے سبق ہے جو گیندبازوں کے سامنے بھیگی بلی بن جاتے ہیں۔
  6. ف

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    پاکستان میچ جیت گیا ، تمام محفلین کو جیت مبارک ہو
  7. ف

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    ناصر جمشید کی صلاحیت صرف 18سے 32 رن کی رہ گئی ہے۔ ناصر جمشید نے پچھلے15 ون ڈے میچز میں 18سے 32 کے درمیان رنز بنائے ہیں۔
  8. ف

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    پاکستان نے 14 اوورز میں 46 رنز بنائے ہیں بغیر کسی نقصان کے (ناصر جمشید 23 اور احمد شہزاد 20 رنز پر کھیل رہے ہیں) ۔
  9. ف

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    اگر بلے باز چل پڑے تو پاکستانی ٹیم جیتے گی ۔
  10. ف

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان تین ون ڈے میچز پرمشتمل سیریز کا آغاز آج سے کیپ ٹاؤن میں ہورہا ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔
  11. ف

    ایک اور ڈرون حملہ

    حکیم اللہ محسود کے مارے جانے سے انصافیوں کے کیمپ میں ماتم برپاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔:atwitsend:
  12. ف

    ایک اور ڈرون حملہ

    جیسی کرنی ویسی بھرنی
  13. ف

    یہ جو سینے میں لیے کرب دروں زندہ ہوں

    یہ تو مریض دل کا حال لگ رہا ہے :)
  14. ف

    جنوب مغربی امریکہ

    زبردست تصاویر ہیں۔۔۔
  15. ف

    ڈالر 109 روپے کا ہوگیا، مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ

    آج صبح ایک سو دس روپے کے قریب پہنچ گیا تھا مگر شام تک ایک سو پانچ روپے اور کچھ پیسے پر بند ہوا
  16. ف

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  17. ف

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    اس میں کوئی شک نہیں
  18. ف

Top