محترمی فلک شیر چیمہ صاحب۔
دنیا اللہ نے بنائی ہے، اصولی طور پر یہاں اللہ کا نظام نافذ ہونا چاہئے۔ اس نظام کی بنیاد اللہ کی کتاب ہے، اس کتاب میں ہر ایک کو اس کے فرائض سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ انسان کی انفرادی خانگی اور معاشرتی زندگی کا کوئی زاویہ ایسا نہیں جس پر اس کتاب میں ہدایت میسر نہ ہو۔ اللہ کی...