جب میں دریائے سندھ کے کنارے کھڑا تھا ،تو ایک صاحب جھانگیرہ سے آئے تھے اپنے چھوٹے بچوں کے ساتھ،تو اسکے ساتھ گپ شپ ہوتی رہی دریا کے بارئے میں۔ تو انہوں نے بھی کہا کہ ہم یہاں خال خال آتے ہیں۔
میں نے انکو کہا کہ اگر کوئی تجربہ کار تیراک ہوگا تو وہ دریا کے درمیان میں گہرے اور ٹھنڈے پانی میں نہائے گا...