شیہک طاہر صاحب محفل میں خوش آمدید
آپکے بارئے میں جان کر خوشی ہوئی۔خصوصا نفسیات کے حوالے سے،اگرچہ اس موضوع پر میرا مطالعہ کافی کم ہے،لیکن میں اس موضوع سے خاصی دلچسپی رکھتا ہوں۔پنڈی میں ایک گرلز یونیورسٹی میں چھٹیوں کے سیزن میں ہماری ٹریننگ تھی ،تو اسمیں ایک ماہر نفسیات بھی تھی۔ اس کے ساتھ خاصی...