میرئے خیال میں شائد پشتو افغانستان کی قومی زبان رہ چکی ہے ،اسلئے اس پر کام ہوا ہے۔ اب بھی جو افغانستان کے پشتو ٹی وی چینلز ہیں ،انکی کوشش یہ ہوتی ہے کہ صاف پشتو بولی جائے ملاوٹ سے پاک۔ وہ ایک ایک لفظ کیلئے تلاش کرتے ہیں کہ صحیح پشتو لفظ استعمال ہو۔
جبکہ اسکے مقابلے میں اردو کی حالت ہمیں ٹی وی...