نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    میری فوٹوگرافی3: نظریاتی

    زبردست فوٹو گرافی۔
  2. منصور مکرم

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    زبردست تصاویر تبصرے
  3. منصور مکرم

    ناچتے ہوئے درخت

    کمال کا انتخاب کیا ہے
  4. منصور مکرم

    افغان جہاد کے ترغیبی کارٹونز

    کسی کی زبانی سنا ہے کہ گورباچوف نے چند مہینے قبل بیان دیا ہے کہ دوست اپنے دوست کے گھریلو شورش کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے ،اسی طرح روس بھی افغانستان کے اندرونی شورش کو ختم کرنے کی کوشش کیلئے آیا تھا لیکن پاکستان نے سازش کرکے فغان گروپوں کو روس سے لڑوا دیا۔ حالانکہ روس قطعاَ افغانستان پر قبضے...
  5. منصور مکرم

    باجوڑ کے بچے خراب حالات کا شکار

    یہ بچے عزیز ہم وطنوں سے تخاطب کرنے والوں کے ملک کیلئے وسیع تر قومی مفاد کا شکار ہوئے ہیں۔
  6. منصور مکرم

    مچھیروں کا دکھ

    آج کل سول حکومتوں میں زیادہ نظر آتے ہیں۔ اب جنگلوں میں تو ائیر کنڈیشنیں نہیں نا۔ جو رکھوالا اپنے ہی مالک پر بھونکے تو اس کا انجام سب کو معلوم ہے۔ افغان بارڈر پر انہوں نے کونسا تیر مارا ہے۔ مفت میں افغانوں کو اپنا دشمن بنایا ہوا ہے، نہ انکو آرام سے رہنے دہتے ہیں ،نہ خود رہتے ہیں۔ ابھی تک افغانوں...
  7. منصور مکرم

    اٹک

    چند دن قبل میں بھی اٹک گیا تھا لیکن صرف دریا میں نہانے کیلئے ۔ تصاویر بنائی ہیں ، بس انکو ترتیب دئے کر اپلوڈنگ باقی ہے۔
  8. منصور مکرم

    خوبصورت گاڑیاں

    ان گاڑیوں کے ساتھ یہ لڑکیاں فری مین ملتی ہیں کیا،جو اسکے ساتھ سلوشن سے چپکی ہوئی ہیں۔ عجیب لوگ ہیں،نمائش گاڑیوں کی ہے اور شکلیں لڑکیوں نے بنائی ہیں۔ کدھر ہیں وہ حقوق مرداں والے۔
  9. منصور مکرم

    کاغان ناران شوگران

    کاغان یا ناران میں ان علاقوں کا ایک نقشہ ملتا ہے۔ 20-30 کا ہوگا شائد، وہ وہاں خرید لیں کیونکہ اسمیں تمام صحت افزاء مقامات کی نشاندہی بھی کی گئی ہے اور ساتھ مین راستے بھی دکھائے گئے ہیں۔امید ہے مفید پایا جائے گا۔
  10. منصور مکرم

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    وہ تو میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ شائد مھفلین اردو محفل کی انتظامیہ کو ایسی قانون سازی کے بارے میں مجبور کر رہے ہیں کہ جو عنوام سے ہٹ پر تبصرہ کرے تو اسکو دھاگے سے بے دخل کیا جائے ۔
  11. منصور مکرم

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    حضرت لگتا ہے،آپکو میری بات کی سمجھ نہیں آئی ۔:eek: میرا یہاں ڈگری سے مراد پی ایچ ڈی ہی ہے۔اس دھاگے میں یہ بات بھی مفصل ذکر ہوئی ہے کہ 1992 میں پی ایچ ڈی کا طریقہ کار کیا تھا ۔ اگر نظر سے نہیں گذرا تو تبصرہ نمبر 41 دیکھ لیجئے۔ میرا خیال ہے کہ خبر کے بارے میں اس تحقیق کے بعد مولانا صاحب کی...
  12. منصور مکرم

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    میں نے اکثر اردو محفل پر دیکھا ہے کہ جب بھی کوئی ایسی خبر یہاں شائع ہوئی ہے تو بجائے اس خبر پر تحقیق کے، یا اسکے احوال جان لینے کے الٹا ہم مسالک و فرقوں اور برادریوں پر طنز کرنا شروع کردیتے ہیں۔کوشش کرتے ہیں کہ بحث موضوع سے ہٹ کر اس لائن پر چل پڑے ،جس پر ہمارا خبث باطن راضی ہو۔ بات یہاں...
  13. منصور مکرم

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    میرے خیال میں وفاق المدارس کے اسناد میں سے کسی ایسے سند کے بارئے مین نہین سُنا ،جو ایم ایے کے مساوی سے اوپر کی سطح کا ہو۔
  14. منصور مکرم

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    کچھ مزید تحقیق کی ضرورت درپیش ہے۔
  15. منصور مکرم

    گھڑ سواری کے کرتب

    عجیب کرتب۔پہلی بار دیکھے۔
  16. منصور مکرم

    مزار شریف حضرت علی رضی اللہ عنہ

    میرے خیال میں جتنے بھی حضرت علی رضی اللہ عنہ کے مزارات ہیں ،کسی کے بارے میں بھی یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ یہی صحیح ہے۔
  17. منصور مکرم

    یاران بطرف ناران

    پھر بھی آپکی نشاندہی کی داد دینی پڑتی ہے۔صرف 70 -71 کا فرق ہے۔
  18. منصور مکرم

    یاران بطرف ناران

    میرے پاس سام سنگ کا کیمرہ ہے۔ جس کی بیٹری ویسے بھی شائد جلد ختم ہوتی ہے۔
  19. منصور مکرم

    بیٹیاں

    اللہ تعالیٰ اسکی دنیا و اخرت راحت والے بنائے۔
Top