نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    مدیران کی شیکایت کس کو لگانی چاہیے؟؟؟:question: سوال آپ کا بھی ٹھیک نہیں۔۔ یہاں سننے والے واقعی کوئی نہیں صرف "دیکھنے" اور "پڑھے" والے ہیں۔۔:D:p
  2. ہادیہ

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    آج دوران سفر مولانا طارق جمیل کا بیان سنا۔۔۔ اس میں مولانا صاحب نے واقعہ بتایا ۔۔ کہ قارون نے حضرت موسی علیہ السلام پر زنا کی تہمت لگادی ۔۔ جب معاملہ حضرت موسی علیہ السلام تک پہنچا ۔۔ تو انہیں بہت دکھ ہوا۔ اللہ نے حضرت موسی علیہ السلام کو اختیار دیا کہ اسے جو مرضی سزا دے دیں۔ آپ علیہ السلام نے...
  3. ہادیہ

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    کیسے؟؟ میں نے یہ ایپ ایک دوست کے کہنے پر انسٹال کی تھی اس کے مطابق یہ unknown نمبرز کی شناخت کرکے آپ کو بتا سکتا ہے۔۔ کہ کال کرنے والا/والی کون ہے۔۔ خاص کر تنگ کرنے والوں کا پتہ چل جاتا ہے۔
  4. ہادیہ

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    ٹرو کالر، شیئر اٹ، اور ماریو گیم۔
  5. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    50 مارکس کا پیپر سبجیکٹ سے ریلیٹڈ تھا اور باقی 50 مارکس کا جنرل نالج، مطالعہ پاکستان، اسلامیات، اور کرنٹ افیئرز کا ہوتا ہے۔۔
  6. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    بطور استاد، 14 سکیل کا تھا۔ یہ سوال جنرل نالج میں تھا۔ اور دھرنے کا بھی ایک سوال تھا مگر منتھ غلط دیا گیا تھا۔۔ دسمبر لکھا تھا نومبر کے بجائے۔۔
  7. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    ہائے یہ تو غلط ہوگیا۔۔ میں نے 46 سیلیکٹ کیا تھا۔۔ ایجوکیٹرز کی جاب کے لیے۔۔
  8. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    ایک سوال تھا ٹرمپ امریکہ کا صدر بنا ہے 45 واں 46۔۔ 47۔۔ 48۔۔ بھائیو صحیح آپشن بتانا۔۔ ٹیسٹ والے ٹرمپ کو نہیں بھولے۔۔
  9. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے آپ سب خیریت سے ہیں۔۔ اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔ آمین
  10. ہادیہ

    آپ اس تصویر میں "انکل" لگ رہے ہیں۔۔

    آپ اس تصویر میں "انکل" لگ رہے ہیں۔۔
  11. ہادیہ

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    کیوں بتاؤں؟ اپنی واری دسیا سی۔۔:ڈی
  12. ہادیہ

    سال 2017ء | وہ جو ہم میں نہ رہے!

    میں بھی بانو قدسیہ کا نام ہی لکھنے آئی تھی۔۔ آج ہی پڑھا تھا بانو قدسیہ صاحبہ کا انتقال فروری 2017 میں ہوا۔۔ اور اشفاق احمد صاحب 2004 میں انتقال فرما گئے تھے۔۔
  13. ہادیہ

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    اچھی خاصی "اخلاقی" لحاظ سے بحث ہورہی تھی۔۔اور آپ۔۔۔ ویسے آپ کو اس بات کا علم نہیں۔۔ اگر مسلم کو مسلم سے "پیار" ہوجائے ۔ مارا تو تب بھی جاتا ہے۔ اب ایسے معاملات میں مذہب سے زیادہ لوگوں کی انا اور خاندانی رسم و رواج زیادہ شامل ہوتے ہیں۔۔ اور دوسری بات ۔۔ "پُٹھے کماں دے پُٹھے نتیجے"...
  14. ہادیہ

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    پرمزاح کی ریٹنگ۔۔۔۔۔۔ کاف سین کی طرف سے۔۔۔ اب تو لگ گیا پتہ:ROFLMAO:
  15. ہادیہ

    بلاول بھٹو: 'مشرف نے صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میری والدہ کو قتل کروایا

    پہلے تو آپ بتاؤ آپ ہو کون؟؟ آپ کو کیسے علم میں پہلے سیاسی ٹاپک پر کوئی پوسٹ نہیں کرتی تھی اور اب کرتی ہوں۔۔ ویسے خیریت ہے۔۔ آپ کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے سیاسی پوسٹ یہاں عدنان بھائی ،لئیق بھائی یا فرقان بھائی کرتے ہیں۔ ہم صرف تبصرہ کرتے ہیں۔۔
  16. ہادیہ

    بلاول بھٹو: 'مشرف نے صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میری والدہ کو قتل کروایا

    پرویز مشرف کو کیا فائدہ ہوا بھلا؟؟ اصل فائدہ تو آصف زرداری کو ہوا تھا۔۔ بی بی کے نعرے مار مار کر عوام کو اتنا جذباتی کیا کہ سب نے ووٹ ہی آصف زرداری کودیے۔۔ اب انہیں یاد رکھنا چاہیے عوام ایک بار بیوقوف بن گئی ہے بار بار نہیں بن سکتی۔۔
  17. ہادیہ

    بلاول بھٹو: 'مشرف نے صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میری والدہ کو قتل کروایا

    اب الیکشن نزدیک آرہے ہیں ۔۔ یہ پھر سے "بی بی" کا رونا روئیں گے اور عوام کو بیوقوف بنائیں گے۔
  18. ہادیہ

    سال نو کا جشن اور اسلامی تعلیمات

    ہر بات پر بحث کرنے سے بہتر ہے جس کا دل چاہتا ہے وہ منا لیں جس کا نہیں دل مانتا نا منائیں۔۔
  19. ہادیہ

    simple ۔ ۔ ۔ رہا نہیں گیا ۔ ۔ ۔

    خوش آمدید محترم۔۔:)
Top