جن صاحب نے یہ تھریڈ شروع کیا۔ ان کی تصویر دیکھیں ۔انہوں نے "ٹائی" لگائی ہے۔ یہ بھی تو انگریزوں کے لباس کا حصہ ہے۔ مسلمانوں کا لباس کرتا شلوار یا شلوار قمیض ہے۔دیکھا جائےتو ہم تو چھوٹی سے چھوٹی بات میں دوسروں کی تقلید زیادہ کررہے ہیں ۔ نیو ایئر کہہ دیں گے تو دائرہ اسلام سے ہی خارج ہوجائیں گے کیا؟...