السلام علیکم
شمشاد صاحب میں ڈاکٹر تو نہیں ہوں مگر پھر بھی آپ کے سوالات کے صحیح جوابات دینے کی کامیاب کوشش کی ہے۔:grin: ملاحظہ فرمائیں۔:
یہ کیا ہوتا ہے؟
فروزن شولڈر:
ایسی حالت ہے جس میں کندھے کا جوڑ اپنی حرکت کھو بیٹھتا ہے یا اس کی حرکت بہت حد تک کم ہو جاتی ہے۔ میڈیکل کی زبان میں...