فلاسک کا یہ نام کہاں پڑا؟ (ہم آخر میں لام بھی لگاتے ہیں اس لیے پوچھ رہی ہوں).
پائپٹِ دہن بھی کبھی بچپن میں استعمال کی؟ گلا وغیرہ ٹھیک رہا؟
بیورٹ ایسڈ بیس ری ایکشن میں ہی استعمال کرتے ہیں یا اور کوئی ری ایکشنز بھی ہوتے ہیں؟ اور اب جدید پائپٹنگ ٹیکنیکس کے بعد بھی بیورٹ کی عظمتِ رفتہ برقرار ہے؟