حسیب بھائی۔ ایم پی 3 تو میں نے کر لی ہے، لیکن ابھی سنی نہیں ہے البتہ کتاب سے موازنہ کر لیا ہے۔
یہ غزل پسِ انداز موسم میں شامل ہے۔ اور جو دوسرا لنک میں آپ کو دبتایا تھا، اس پہ غزل بالکل درست پوسٹ کی گئی ہے۔
بادی النظر میں یہی لگتا ہے کہ شاید فراز صاحب نے مشاعرے میں جب غزل پڑھی ہو تو، وہ ویسے ہی...