ستم ظریفی دیکھیے کہ "چار دن" والی غزل کی طرح یہ کتاب بھی انٹر میڈیت کے پرانے نصاب میں شامل تھی اور بہادر شاہ ظفر کے نام سے ہی موسوم تھی۔
بچے تو بچے بغیر مستند حوالے کے تو کوئی یونیورسٹی کا پروفیسسر بھی ماننے کو تیار نہیں ہو گا کہ یہ دونوں غزلیں بہادر شاہ ظفر کی نہیں ہیں۔
ویسے امید کی جا سکتی ہے...