ظاہر ہے جب اپ بائی پاسس سے گزریں گے تو اپ کو مضافاتی علاقہ پنڈ ہی دیکھائی دے گا ۔۔۔۔
آئندہ اپ نے ہمارے شہر کو پنڈ کہا تو ہم اپکے خلاف پرچہ کٹوا دیں گے امید ہے کہ اپ کو بات سمجھ میں آ گئی ہو گی !!
@چھوٹاغالبؔ صاحب ! اپ کابے حد شکریہ . تسلیمات
جہاں تک سرائیکی کی بات ہے تو جنوبی پنجاب سے تعلق ہو اور سرائیکی بول اور سمجھ نہ لیتا ہوبندہ ایسا تو ہو نہیں سکتا :
دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ سرائیکی اور پنجابی دونوں زبانیں مجھے ورثے میں ملی ہیں :)اس لئے دونوں زبانیں بول اور سمجھ لیتی ہوں
لیکن گھر...
السلام علیکم ! تمام احباب کا بیحد شکریہ . محفل سے میری آشنائی نئی نہیں ہے .میں محفل کی بہت پرانی رکن ہوں .اکثر یہاں آتی جاتی رہتی تھی لیکن خاموش قاریہ کے طور پر :)یہاں کا شائستہ اور سلجھا ماحول دیکھ کر باقاعدہ انے لگی .میرا تعلق جنوبی پنجاب کے ایک چھوٹے سے شہر سے ہے .(جسے کچھ لوگوں نے پنڈ کا نام...
بہت شکریہ اپکا :)جی ضرور کیوں نہیں . جہاں تک بات دلچسپیوں کی ہے درس و تدریس
سے وابستہ ہوں تو اپ اندازہ لگا سکتیں ہیں کہ میری دلچسپیوں کا :)
پڑھنے پڑھانے کا شوق ہے اور یہی شوق گھومتے گھوماتے مجھے محفل تک لے آیا