نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    رضا اہلِ صراط روحِ امیں کو خبر کریں

    انکی حرم کے خار کشیدہ ہیں کس لئے آنکھوں میں آئیں سر پہ رہیں دل میں گھر کریں ۔ بہت خوب ! یہ نعت زیر مطالہ تھی جب یہاں بجلی گئی تھی .اور ہم تبصرہ کرتے کرتے رہ گے .:)
  2. مدیحہ گیلانی

    رضا اُن کی مہک نے دل کے غنچے کھلادیئے ہیں

    میرے کریم سے گر قطرہ کسی نے مانگا دریا بہادیئے ہیں ، دُر ، بے بہا دیئے ہیں بیشک ۔۔۔ میرا پسندیدہ ترین نعتیہ کلام۔ بیحد شکر گزار ہیں اسے شئیر کرنے کے لئے .
  3. مدیحہ گیلانی

    رضا وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں

    سبحان الله !کیا کہنے ۔۔۔۔ ماشا الله بہت خوبصورت انتخاب ہوتا ہے اپکا
  4. مدیحہ گیلانی

    رضا ہے لبِ عیسیٰ سے جاں بخشی نرالی ہاتھ میں

    آنکھ محوِ جلوہء دیدار دل پُرجوشِ وجد لب پہ شکر بخشش ساقی پیالی ہاتھ میں سبحان اللہ ۔۔۔
  5. مدیحہ گیلانی

    مظفر وارثی نعت- علم محمد، عدل محمد، پیار محمد

    سبحان الله !خوبصورت نعت شئیر کی اپ نے فرحت !
  6. مدیحہ گیلانی

    آج کا شعر - 5

    سیف انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی با ت نہیں ...
  7. مدیحہ گیلانی

    نا کام آرزو ہوئی تدبیر کی طرح

    .واہ کیسا عمدہ انتخاب ہے .شئیر کرنے کا بہت شکریہ
  8. مدیحہ گیلانی

    مظفر وارثی مرا پیمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عظیم تر ہے

    سبحان الله ! اتنا خوبصورت کلام ہے کہ سن کر روح تک سرشار ہو جاتی ہے . جزاک اللہ
  9. مدیحہ گیلانی

    مظفر وارثی مرا پیمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عظیم تر ہے

    سبحان الله ! اتنا خوبصورت کلام ہے کہ پڑھ اور سن کر روح تک سرشار ہو جاتی ہے . جزاک اللہ
  10. مدیحہ گیلانی

    الفت ہی نہیں اور بھی آزار بہت ہیں - محمد زکی کیفی

    ویرانیِ دل حالِ زبوں،دیدئہ پُرنم خاموش ہیں لیکن لبِ اظہار بہت ہیں بہت خوب !!واہ واہ کیسا اچھا انتخاب لائی ہیں اپ .بہت شکریہ
  11. مدیحہ گیلانی

    حبیب جالب اب تیری ضرورت بھی بہت کم ہے مری جاں

    یہ تو آپ ہی زیادہ بہتر بتا سکتے ہیں کہ لائبریرین کے درجے پر اپ فائز ہیں . اس لئے اپ ہی رہنمائی فرما دیجیے .شکریہ
  12. مدیحہ گیلانی

    حبیب جالب اب تیری ضرورت بھی بہت کم ہے مری جاں

    بہت خوب انتخاب ہے ۔۔۔ واہ یہ تیری توجہ کا ہے اعجاز کہ مجھ سے ہر شخص ترے شہر کا برہم ہے مری جاں
  13. مدیحہ گیلانی

    تاسف برما کے مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے اجتماعی دعا

    آمین !!! مگر کیا یہ ضروری تھا کہ اپ آخر میں یہ لوز ٹاک بھی کرتے . اس کے بغیر بھی دعا ہو سکتی تھی . آخری سطریں پڑھ کر طبیعت مکدر ہو گئی کہ اتنی اچھی دعا کے ساتھ یہ .....سب ۔۔۔!
  14. مدیحہ گیلانی

    آپ کرنے کو تو بے داد کئے جاتے ہیں

    واہ بہت خوب انتخاب ھے۔
  15. مدیحہ گیلانی

    اثر کو عالمِ بالا میں جا کے ڈھونڈ اے آہ ۔۔۔۔ جہاں اک اور بھی ہے اس جہان سے اوپر۔۔۔!

    اثر کو عالمِ بالا میں جا کے ڈھونڈ اے آہ ۔۔۔۔ جہاں اک اور بھی ہے اس جہان سے اوپر۔۔۔!
  16. مدیحہ گیلانی

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    واہ واہ کیا کہنے وارث صاحب ! بہت عمدہ کلام پیش کیا ہے اپنے سبحان الله ! رباعیاں بھی خوب ہیں اور غزل تو بہت ہی باکمال ہے بیدادِ دہر نے جو کیا سنگ دل ہمیں تو کربلا دکھا کے رُلایا گیا مجھے واہ ! لطف آ گیا
  17. مدیحہ گیلانی

    داغ طرزِ قدسی میں کبھی شیوۂ انساں میں کبھی

    مدیحہ گیلانی صاحبہ! ممنون ہوں کہ دو اشعار کو شرفِ پذیرائی بخشا۔۔۔!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! ---------------------------------------------------------------------------------- واہ ۔۔۔ ۔لاجواب غزل ھے۔ نزر محفل کرنے کے لیے ممنون ہیں۔:thinking: شرف پذیرائی تو خیر ہم نے مکمل غزل کو ہی...
  18. مدیحہ گیلانی

    داغ طرزِ قدسی میں کبھی شیوۂ انساں میں کبھی

    دم مرا لے کے ستم گار کرے گا تو کیا یہ رہے گا نہ ترے خنجر برّاں میں کبھی وار کرتے ہی بھرا زخم میں قاتل نے نمک تیغ پر ہاتھ کبھی ہے تو نمکداں میں کبھی واہ ۔۔۔۔لاجواب غزل ھے۔ نزر محفل کرنے کے لیے ممنون ہیں
Top