نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    ہمیں بلوائیں گے آقاﷺ مدینہ ہم بھی دیکھیں گے

    میں تجھے عالمِ اشیاء میں بھی پا لیتا ہوں لوگ کہتے ہیں کہ ھے عالمِ بالا تیرا سبحان الله !ہزاروں لاکھوں کروڑوں درود و سلام ہوں، ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللہ وعلیہ وسلم پر۔ ماشاء الله بہت خوبصورت تصاویرہیں .بہت شکریہ ٹیگ کرنے کا
  2. مدیحہ گیلانی

    نصیر الدین نصیر رباعیاتِ سید نصیر الدین نصیر

    وہ جس کے نام پہ نبض حیات چلتی ہے زمیں کا ذکر ہی کیا کائنات چلتی ہے یہ بات ذہن میں رکھیے کہ جبر کے آگے حسین بات چلائیں تو بات چلتی ہے شاہ نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ
  3. مدیحہ گیلانی

    نصیر الدین نصیر رباعیاتِ سید نصیر الدین نصیر

    سبحان الله کیسی خوبصورت رباعیات ہیں . بہت شکریہ نظامی صاحب،شیئر کرنے کیلیے
  4. مدیحہ گیلانی

    فکرِ این و آں نے جب مجھ کو پریشاں کردیا:: از: مجذوؔب

    تلخ کردی زندگی شورش تری کچھ حد بھی ہے اف مرے ہر زخم کو تو نے نمک داں کردیا واہ واہ کیا ہی کہنے ۔۔۔۔۔
  5. مدیحہ گیلانی

    افتخار عارف آسمانوں‌ پر نظر کر انجم و مہتاب دیکھ - افتخار عارف

    بوند میں سارا سمندر آنکھ میں کل کائنات ایک مشتِ خاک میں سورج کی آب وتاب دیکھ واہ واہ لاجواب انتخاب ....کیا ہی کہنے افتخار عارف صاحب کے ..بہت شکریہ شاہ صاحب
  6. مدیحہ گیلانی

    داغ ہاتھ لا استاد کیوں کیسی کہی ۔ نواب مرزا داغ دہلوی

    واہ سبحان الله ! بلا شبہ بہت لاجواب انتخاب ہے .غزل کے بیشتر اشعار پڑھ رکھے تھے لیکن مکمل غزل پڑھنے کا شرف فاتح صاحب آپکے توسط سے حاصل ہوا .بہت شکریہ اس قدر کلاسک انتخاب شئیر کرنے کے لئے ۔
  7. مدیحہ گیلانی

    فضا میں رنگ ستاروں میں روشنی نہ رہے از شورش کاشمیری

    اِس انجمن میں عزیزو! یہ عین ممکن ہے ہمارے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہے واہ واہ بہت ہی لاجواب غزل ہے .شکریہ
  8. مدیحہ گیلانی

    شیفتہ غزلِ نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ کم فہم ہیں تو کم ہیں پریشانیوں میں ہم

    عمدہ انتخاب ہے .شیفتہ کا کلام بہت کم ہی گزرا ہے نظروں سے ہو سکے تو مزید انتخاب بھی شئیر کیجیے گا ۔ شکریہ
  9. مدیحہ گیلانی

    بتائے کون کہ کاغذ کی سطح ِخالی پر ۔۔۔۔ بغیر حرف بھی نقطہ وجود رکھتا ہے ۔۔۔!

    بتائے کون کہ کاغذ کی سطح ِخالی پر ۔۔۔۔ بغیر حرف بھی نقطہ وجود رکھتا ہے ۔۔۔!
  10. مدیحہ گیلانی

    چاند کا سفر از دلاور فگار

    چاند کا سفر اک فرشتہ عالم بالا سے لایا یہ خبر شاعروں کا ایک جلسہ ہو رہا ہے چاند پر روس، پاکستان، امریکہ، عرب ہندوستان ہر جگہ سے شاعروں کے وفد جائیں گے وہاں میں نے سوچا جلد کرنا چاہئے اس کام کو چار چاند اس طرح لگ جائیں گے میرے نام کو شاعروں کا نور دیدہ بن کے واپس آؤں گا شاعر گردوں رسیدہ...
  11. مدیحہ گیلانی

    ہر کجا رفتم غبارِ زندگی درپیش بُود ۔۔۔ یارب این خاکِ پریشاں از کجا برداشتم ۔۔۔۔!

    ہر کجا رفتم غبارِ زندگی درپیش بُود ۔۔۔ یارب این خاکِ پریشاں از کجا برداشتم ۔۔۔۔!
  12. مدیحہ گیلانی

    عقل بادام کھانے سے نہیں دھوکہ کھانے سے آتی ہے؟

    انہیں تو کبھی عقل آ ہی نہیں سکتی .یہ ایک لاحاصل بحث ہو گی فہیم صاحب ۔:)
  13. مدیحہ گیلانی

    عقل بادام کھانے سے نہیں دھوکہ کھانے سے آتی ہے؟

    میرا خیال ہے نیلم جی کہ نہ بادام کھانے سے نہ دھوکا کھانے سے عقل آتی ہے زمانے بھر کی ٹھوکریں کھانے سے :)
  14. مدیحہ گیلانی

    پیرزادہ قاسم غزل۔ کب تک کوئی طوفان اٹھانے کے نہیں ہم۔ پیرزادہ قاسم

    بہت خوب فرحت ! اب یوں ہے کہ ہم خود سے ہوئے برسرِ پیکار مجبوری ہے یا فرض ، بتانے کے نہیں ہم خوبصورت انتخاب ھے۔
  15. مدیحہ گیلانی

    پیرزادہ قاسم غم سے بہل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں۔۔۔ پیرزادہ قاسم

    کیا بات ہے۔ بہت خوب۔ انتہائی خوبصورت غزل ھے۔
  16. مدیحہ گیلانی

    پیرزادہ قاسم ابھی تک ہم نہیں بولے ۔ (پیر زادہ قاسم)

    واہ لاجواب نظم ہے ۔ مگر جب آپ کی سیرت پہ ساری گفتگو ہو لے تو یہ بھی یاد رکھیے گا ابھی تک ہم نہیں بولے
  17. مدیحہ گیلانی

    پیرزادہ قاسم زخم دبے تو اک نیا تیر چلا دیا کرو ۔ پیر زادہ قاسم

    شہر کرے طلب اگر تم سے علاجِ تیرگی صاحبِ اختیار ہو، آگ لگا دیا کرو واہ بہت ہی خوب۔۔۔۔ کلام بزبان شاعرسننے کا اپنا ہی لطف ہے بہت شکریہ فاتح صاحب،
  18. مدیحہ گیلانی

    تعارف کچھ اس نا چیز کے بارے میں

    محفل میں خوش آمدید عنبرین صاحبہ:)
  19. مدیحہ گیلانی

    تعارف طارق شاہ

    طارق شاہ صاحب محفل میں خوش آمدید۔
Top