اپ نے واقعی بہت اچھا لکھا ہے . ہمارے خیال میں گستاخانہ ،عامیانہ پن سے پاک مزاح ہی اس کے خالص ہونے کی دلیل ہے .اور آپکی تحریر سے یہ عیاں ہے .ورنہ یہاں تو زبردستی ہنسنے ہنسانے کی کوشش میں لوگ کیا سے کیا لکھ جاتے ہیں .ہنسی پھر بھی نہیں آتی :)
واہ جی واہ خوب کھیلا ہے لفظوں سے ..... زبان و بیان کی سادگی، روانی اور شگفتگی نے تحریر کو بہت پرلطف بنا دیا ہے .واقعہ نگاری میں اپ بھی کسی پطرس سے کم نہیں ہیں :) الله کرے زور قلم اور زیادہ ..شریک کرنے کا شکریہ .
ہم نے کوئی زیادہ تو نہیں پڑھا ہے انہیں لیکن جتنا بھی پڑھا اسی سے اندازہ ہو گیا کہ وہ واقعی طنز و ظرافت کے نگار ہیں . آئندہ پوسٹنگ بھی ضرور انشاء الله ۔