نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    بھئی، ہم خود اپنے مرید کی رائے کو اہمیت نہیں دیں گے تو کوئی دوسرا کیا خاک دے گا! :ROFLMAO:
  2. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    تعبیر نے خود ہی ایک طریقہ بتایا تھا جس پر میں بھی متفق تھا۔ سوالات پوچھے جاسکتے ہیں پنڈ کے بارے میں لوگوں سے کہ یہ سلسلہ انہیں کیسا لگا؟ کیسا چل رہا ہے؟ کوئی تبدیلی لائی جائے تو کیسی؟ وغیرہ وغیرہ یا کچھ اور بھی ہوسکتا ہے۔ تعبیر اس سلسلے میں مجھ سے بہتر رائے دے سکتی ہیں۔
  3. عاطف بٹ

    غالب وہ آ کے خواب میں تسکینِ اضطراب تو دے

    انیس بھائی، کیا شاندار چیز پیش کی ہے۔ جزاک اللہ خیراً
  4. عاطف بٹ

    روسٹ مچھلی،چکن تکہ اور کباب ۔۔۔پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

    نجیب بھائی، کیوں ایک بٹ کا جی ترسا رہے ہیں۔ :p میں کل شام ہی آپ کی طرف حاضری دیتا ہوں تاکہ روسٹ مچھلی سے شدید سردی کا کچھ علاج کیا جاسکے۔ :D ویسے وعدے کے مطابق حاضر تو میں نے آج ہونا تھا مگر طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے بس گھر پر ہی پڑا رہا اور دفتر بھی نہیں گیا!
  5. عاطف بٹ

    لاہور کا سفر۔۔۔

    آپ ذپ میں مجھے اپنا رابطے کا نمبر دیجیے تاکہ آپ سے ملاقات کا پروگرام بنایا جاسکے!
  6. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    مجھے کیا پتہ تھا کہ آپ ڈھنڈورا پیٹنے والے ہیں! :p
  7. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    اسی لئے مجھے اپنا ملک پسند ہے کہ یہاں جب مرضی جا کر جسے چاہو مل لو، ہر کسی کے پاس وقت ہی وقت ہوتا ہے! :p
  8. عاطف بٹ

    شوہر پاکستان گیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    واہ بھئی مقدس ، بہت ہی خوب۔ تیمور کا کس شہر میں آیا ہے یہاں؟ :rollingonthefloor: نمبر دو ذرا مجھے! :p
  9. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    واہنڈیوں ساڈے لئی کی لیائے او؟ پنڈ چہ فیر رونقاں لگ ریاں نیں۔ :)
  10. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    اسی ایتھے ای آں سرکار۔ بس ذرا گھمن پھرن گئے ساں! :)
  11. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    اس بنگلے کو میری حویلی کہہ کر کیوں میرے گھر پر انکم ٹیکس والوں کا چھاپہ پڑوانا چاہتے ہیں! :p
  12. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    وہاں تو پنڈ کے تھانیدار شمشاد بھائی اور پنڈ کے پٹواری نایاب بھائی بھی ہیں۔ ان سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی آپ کی؟
  13. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    تو یہ زمین پر کیوں گرا دیا؟ سیدھا رکھنا تھا ناں۔ :)
  14. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    پنڈ میں تو اب آپ کو رونق مل جایا کرے گی انشاءاللہ :) آپ سعودی عرب کے کس شہر میں ہیں؟
  15. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    آسی جی، بوہت ای چنگی تے سچی گل کیتی جے۔ اسی ایہہ پنڈ وسایا ای ایس لئی اے پئی ایتھے آ کے لوکی پریم پریت لین وی تے ونڈن وی۔ تسی وی آؤ تے اس کارِ خیر چہ ساڈا ہتھ ونڈاؤ! :)
  16. عاطف بٹ

    نئے سال کے ارادے (کالم از حبیب اکرم)

    یوسف بھائی، آپ نے بالکل درست کہا لیکن اگر ہم اپنے بچوں کو محض بہتر مواقع کے ’لالچ‘ میں انگریزی میڈیم اداروں میں بھیجتے رہیں گے تو اردو میڈیم قیادت کیا آسمان سے نازل ہوگی؟
  17. عاطف بٹ

    نئے سال کے ارادے (کالم از حبیب اکرم)

    یوسف بھائی، میں آپ کی سب باتوں سے متفق ہوں مگر فرحت کیانی کی طرح مجھے بھی آپ کے اس جملے سے اختلاف ہے: فرحت کی یہ بات صد فیصد مبنی بر حقیقت ہے کہ میں نے خود بھی یہ دیکھا ہے کہ انگریزی میڈیم اداروں میں پڑھنے والوں پر انگریزی کا ٹھپہ تو لگا ہوتا ہے مگر لکھنے کے معاملے میں وہ پیدل ہی ہوتے ہیں اور...
  18. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    جی بالکل ہوں سادہ اور دیہاتی! ;) ہاہاہاہ :ROFLMAO: بس جا رہا ہوں۔ ایسا مرید سورج لے کر ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گا جسے اپنے پیر کا اتنا احساس ہو! :)
  19. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    ہاہاہاہا :ROFLMAO: بھئی، ہم نے مرید بھی اپنے جیسے ہی چنے ہیں ناں۔ :p یہی وجہ ہے کہ ہم نے اپنا حلقہء ارادت ایک مرید سے آگے بڑھنے ہی نہیں دیا! :ROFLMAO:
  20. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    ہاہاہاہا کوئی بات نہیں، ہوجاتا ہے ایسا بھی! :p بھئی، اپنے مریدوں کی بھی خبر نہ رکھیں تو ہم مرشد کس بات کے ہوئے! :ROFLMAO:
Top