میں ابھی لکھنے کا سوچ ہی رہا تھا کہ محفل پر وارث بھائی کی انٹری یاد آئی۔ شروع میں قتیلِ غالب کے نام سے دھماکے دار انٹری دی تھی اور دھڑا دھڑ غالب کے اشعار پوسٹ کیے۔ یہاں تک کے ان کے تعارف کے تھریڈ میں بھی جس قدر سوالات کیے گئے، ان سب میں سے اکثر کا جواب غالب کے اشعار ہی میں دیا۔۔۔۔ میں نے سوچا،...