آپ کی مشق ِستم نےکمال ستم ڈھایا ہے . درمیان والی تصویر تو سلطانہ ڈاکو کا صحرائی ورژن لگ رہی ہے :)
مذاق برطرف جس لگن اور محنت سے آپ اپنا قیمتی وقت صرف کر کے سب کی شاعری ڈیزائن کر رہے ہیں وہ واقعی قابلِ ستائش ہے .آپ کے خلوص کی قدر نہ کرنا یقیناً ناانصافی ہو گی ..آپ کا دلی شکریہ ..ہمیشہ خوش رہیے .