نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    میں نے جو پلان تجویز کیے ہیں، پہلی نظر میں ان میں ہیروشیما کچھ آؤٹ آف وے محسوس ہوتا ہے اور پلان بظاہر عجیب سا محسوس ہوتا ہے کہ پہلے پلان میں کیوٹو سے گزرتے ہوئے ہیروشیما جا کر واپس کیوٹو آیا جائے اور دوسرے پلان میں پہلے کیوٹو سے ہیروشیما اور پھر کیوٹو سے گزرتے ہوئے آگے بڑھنا ہے۔ اس کی کچھ وجوہات...
  2. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    جیسنڈا اور تھریسا باجیاں لڑ پڑیں تو تیسری عالمی جنگ زبانی ہو گی!
  3. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    مدد تحریکِ لبیک یا تحریکِ انصاف سے
  4. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    میری رائے میں اس صورتِ حال میں ایسا کرنا چاہیے
  5. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    فیلڈر کی تھرو بیٹسمین کو لگے تو ناگواری کا باعث ہوتی ہے لیکن کل یہ انگلینڈ کے لیے خوش بختی بن گئی۔
  6. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    جاپان کی سیاحت میں ہیروشیما اور ناگاساکی کو ایٹم بم سے متاثرہ شہر ہونے کی وجہ سے جزوِ لازم کی حیثیت حاصل ہے اور وقت کی تنگی آن پڑے تو اور شہر تو چھوڑے جاسکتے ہیں لیکن ان کی سیاحت پر سمجھوتا نہیں کیا جاسکتا۔ میں نے پلان میں ہیروشیما کو شامل کیا ہے ناگاساکی کو نہیں۔ اس کی وجہ موجودہ روٹ میں...
  7. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    پلان کی کوئی سی بھی صورت بنے، میرے خیال میں اوساکا کو صرف ائیر پورٹ کی حد تک ہی استعمال کیا جائے۔ قیام کرنے کے لیے کیوٹو بہترین ہے۔ اگر ٹوکیو کی سیر کر رہے ہیں تو اوساکا کی سیر پر وقت ضائع کرنے کی ضرورت نہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اوساکا ایک جدید تجارتی شہر ہے اور جو بلند و بالا عمارتیں اوساکا میں...
  8. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

    بہت اچھا کام کیا ہے۔ عنوان میں بریکٹ میں "تبصرے" کے بجائے "جگتیں" شاید زیادہ برمحل ہوتا! :)
  9. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

    اس کی وجہ واضح ہو جائے گی۔ ایک بار جگتیں ختم ہو لیں، پھر مزید تفصیل لکھتا ہوں۔ :)
  10. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

    اس کی وجہ واضح ہو جائے گی۔ ایک بار جگتیں ختم ہو لیں، پھر مزید تفصیل لکھتا ہوں۔ :)
  11. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ اجتماعی انٹرویو، سلسلہ اول

    یہ مراسلہ آپ نے عالمِ برزخ سے روانہ کیا ہے؟
  12. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ اجتماعی انٹرویو، سلسلہ اول

    ہو سکتا ہے جانور ایسا نہ سوچتے ہوں! :)
  13. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

    میں سوال ٹھیک سے سمجھ نہیں پایا۔ غیر منطقی کس لحاظ سے؟
  14. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    کانسائی ائیر پورٹ تک جانے والی سڑک چار کلو میٹر سمندر کے اوپر تعمیر کی گئی ہے
  15. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    اوساکا کا کانسائی انٹرنیشل ائیر پورٹ جاپان کے جدید فنِ تعمیر کا ایک حیرت انگیز شاہکارہے۔ یہ ائیر پورٹ ساحلِ سمندر سے چار کلو میٹر سمندر کے اندر ایک مصنوعی جزیرے پر تعمیر کیا گیا ہے۔ یہاں پر لینڈنگ اور ٹیک آف ایک منفرد تجربہ ہے۔ اس ہوائی اڈے کی عمارت کو پچھلے ایک ہزار سال کی دس عظیم عمارتوں میں...
Top