جاپان میں رہتے ہوئے جس ویب سائٹ کو سیاحت کے لیے میں نے بہت مفید پایا، وہ یہ ہے
Japan Travel Guide - Travel Interests
پچھلے دس سالوں میں اس کو چیک نہیں کیا۔
اس سائٹ کی جو بات سب سے زیادہ پسند تھی وہ ہر ایک مقام کا انتہائی جامع تعارف، اور نقشے کے ساتھ اس تک رسائی کے تمام ذرائع آمدورفت کی...