نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    جس آم اور سرخ مرچ کا تصور آپ کر رہے ہیں اس کے ساتھ تو محال ہی ہے۔ اس سلاد میں جو آم استعمال کیا جاتا ہے، وہ دراصل برازیل سے ہے اور ہمارے آموں کی نسبت کم میٹھا اور سخت ہوتا ہے۔ سرخ مرچ بھی ہمارے والی استعمال نہیں ہوسکتی، وہ بہت تیز ہوگی۔ ثابت ریڈ چلی (یورپین) کو بارک کاٹ کر استعمال کیا جاتا ہے۔
  2. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    آلیو اور بازل کے ساتھ پاستا سلاد
  3. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    مکسڈ ویجٹبل اورچیز سلاد
  4. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    سنگترے، کیوی اور انار کا سلاد
  5. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    فروٹ کریم سلاد
  6. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    انڈے، ٹماٹر، آلیو اور کھیرے کا سلاد
  7. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    لال اور پیلے ٹماٹروں کا سلاد
  8. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    آم، چکن، دھنیا اور سرخ مرچ کا سلاد
  9. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    چنے، سیلری اور بیل پیپر کا سلاد
  10. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    ہر فقرہ آٹو کریکٹ کرنے کے لیے نہیں ہوتا! کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے :)
  11. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    آپکی تجویز ہے تو بہت مناسب، لیکن اس کے لیے کافی وقت چاہیے۔ سرِ دست تصاویر اپ لوڈ کرتا ہوں۔ تراکیب کے لیے کاغذوں کا ایک پورا دفتر کھنگالنا پڑے گا، جو کسی اور وقت کے لیے۔
  12. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    ہوسکتا ہے کہ آپ ٹھیک ہی کہہ رہے ہوں! :)
  13. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    جرمنی کے سوا دو سالہ قیام کے دوران لی گئی تصاویر کے ذخیرے سے یہی کچھ برآمد ہوا۔ اب نیا مستقر تھا فن لینڈ، جہاں گذشتہ آٹھ سال سے مقیم ہوں۔ اب یہاں بنائے گئے چند کھانوں کی تصاویر اپ لوڈ کروں گا۔
  14. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    ارے بھائی چائے تو بے شمار رنگوں کی ہوتی ہے۔ جاپان میں گرین ٹی اور دیگر کے ہی بےشمار شیڈ دیکھے۔ اسی طرح جرمنی میں ہرب ٹی کی بےشمار ورائٹی تھی۔ مجھے اب یاد نہیں کہ تصویر والی چائے کون سی تھی۔ اس رنگ میں بھی کچھ اقسام موجود تھیں۔
  15. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    عید کے موقع پر بنایا گیا شیر خورمہ
  16. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    چائے جرمن ہرب ٹی
  17. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    کدو شریف کا حلوہ
  18. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    مفن جیسے ہمیں پیش کیے گئے
  19. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    پہلی بار گھر میں مَفِن بنائے اس ڈش کی تکریم کرتے ہوئے
Top