آج جائزہ لیا تو اندازہ ہوا کہ چراغ تلے بدترین اندھیرا والی صورتحال ہے، اور ہمارے پاس سب سے کم تصاویر اسلام آباد راولپنڈی کی ہی ہیں۔ جو چند ایک ہیں، وہ بھی مارگلہ ٹریل وغیرہ کے دوران ہی کی۔ اب یہی کہہ سکتے ہیں کہ تھوڑے شیئر کئے کو زیادہ سمجھیں کے مصداق چند تصاویر پیشِ خدمت ہیں۔