بہت مبارک ہو بھئی۔ ویسے اس میں چھری ٹوکے وغیرہ کے مراسلے منہا کریں تو بیس ہزار پرامن مراسلے بچنے ہیں پھر (مذاق ہے بھئی، نہ دیکھیں کلہاڑی کی جانب)۔
امید ہے کہ یہاں اور وہاں مزید رنگ و رونق بکھیرنے میں اپنا اہم کردار ادا کرتی رہیں گی۔ ہم سب مزید ترقی کے لئے دعاگو ہیں۔