مریم افتخار
محفلین
اوہ مم جی!اوہ نبھ جی!
اوہ مم جی!اوہ نبھ جی!
نیاب ایک ادارہ ہے بائیوٹیک کا!تے سمجھاؤ فیر استانی بن کے 😂
فیر آپاں دونویں رولنگ رولنگ کراں گے۔
کہانی مک گئی اے آپا جیاسکو ر بورڈ دیکھیں
![]()
"اقبالِ جرم" کو جملے میں استعمال کرے کوئی!اسکو ر بورڈ دیکھیں
![]()
اقبال جرم بڑا اپدیشک ہے، من سکرین شاٹس سے موہ لیتا ہے"اقبالِ جرم" کو جملے میں استعمال کرے کوئی!
تے فیر؟
بھری بزم میں اپنے "ووٹر" کو "تاکا"اقبال جرم بڑا اپدیشک ہے، من سکرین شاٹس سے موہ لیتا ہے
اقبال نے اپنے جرم کا اقبال جرم کر لیا۔"اقبالِ جرم" کو جملے میں استعمال کرے کوئی!
کوئی بات نہیں، چائے آنے ہی والی ہو گی۔تے فیر؟
جواب تو ہم نے یاز کو دیا۔
اوہ۔۔۔ oh
ایم۔۔۔my
جی۔۔۔ God
کہنے پر۔ اور انھوں نے اس طرح کہنے پر ہماری سمجھ کا ماتم نہیں کیا۔ تسی وی حوصلہ رکھو۔
اور یہی ان کی بلند اقبالی ہےاقبال نے اپنے جرم کا اقبال جرم کر لیا۔
ایہہ پھکیاں چاواں تسی پیو۔ اسی تے حلیم کھا رہے۔ دیسی گھی اور زیرے کا تڑکا لگا کر۔کوئی بات نہیں، چائے آنے ہی والی ہو گی۔
ایسی متڑوک قسم کی حلیم کا ماخذ بیان کیا جائے!ایہہ پھکیاں چاواں تسی پیو۔ اسی تے حلیم کھا رہے۔ دیسی گھی اور زیرے کا تڑکا لگا کر۔
لہوڑی نہ ہوتے تو تڑکے کا مفعولی ورژن سمجھتے!ایسی متڑوک قسم کی حلیم کا ماخذ بیان کیا جائے!
وہی تو ہے۔ زیرے اور بدیسی گھی سے متڑوکلہوڑی نہ ہوتے تو تڑکے کا مفعولی ورژن سمجھتے!
اب یہ ترکہ کس کو گیا؟
متروک کب ہوئیایسی متڑوک قسم کی حلیم کا ماخذ بیان کیا جائے!
متروک نہیں، متڑوک۔۔۔ تڑکے کے بعدمتروک کب ہوئی
تڑکہ وصولی کی رسید سائن ہو کر مل چکی۔ ہن ٹھنڈے ٹھنڈے پھڑو۔متروک نہیں، متڑوک۔۔۔ تڑکے کے بعد
چنگا پھیڑیا جےتڑکہ وصولی کی رسید سائن ہو کر مل چکی۔ ہن ٹھنڈے ٹھنڈے پھڑو۔
پھ کے نیچے زیر ہے۔
پھڑنا پڑتا ہے جب بے پر کی اڑائی جائیں۔ حالانکہ ہانڈی سے وہی نکلتا ہے جو اس میں ہوتا ہے۔چنگا پھیڑیا جے