نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    اردو میں مستعمل فارسی اور عربی کے الفاظ-بمعنی اصل

    لغت عربی میں ’زبان‘ (بھاشا) کے معنی میں استعمال ہوتا ہے اردو میں لغت ’قاموس‘ (ڈکشنری) کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
  2. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ریل کے ڈبے بھی ترتیب میں ہوتے ہیں
  3. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو میرا سلام بھی لے لو۔ السلام علیکم
  4. فہد اشرف

    اردو میں مستعمل فارسی اور عربی کے الفاظ-بمعنی اصل

    حلیم ایک پکوان ہونے کے باوجود بھی اردو میں بردبار کے معنی میں ہی استعمال ہوتا ہے۔ اگر کسی شخص کو حلیم کہا جائے تو سننے والا اس کے یہ معنی ہرگز نہیں لے گا کہ وہ شخص دال اور گوشت وغیرہ کا پکوان ہے۔
  5. فہد اشرف

    انڈین انتخابات

    چار ریاستوں میں انتخابات ہو چکے ہیں جن کے نتائج 11 دسمبر کو آنے ہیں۔
  6. فہد اشرف

    جینا ، مرنا

    ہوس کو ہے نشاطِ کار کیا کیا نہ ہو مرنا تو جینے کا مزا کیا غالب
  7. فہد اشرف

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    جب رات گئے کوئی کرن میرے برابر چپ چاپ سی سو جائے تو لگتا ہے کہ تم ہو جاں نثار اختر
  8. فہد اشرف

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    رات تیری یادوں نے دل کو اس طرح چھیڑا جیسے کوئی چٹکی لے نرم نرم گالوں بشیر بدر
  9. فہد اشرف

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا پہلا ٹیسٹ، ایڈیلیڈ انڈیا 148-6 پہلے دن کا تیسرا سیشن جاری۔
  10. فہد اشرف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بخدا عظیم تر ہے شہدا کے خون سے بھی مرے سینۂ قلم میں جو بھری ہے روشنائی جوش ملیح آبادی
  11. فہد اشرف

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    مائیکل کلارک نے بھی یہ آپشن صرف اپنے آخری ٹیسٹ میں استعمال کیا تھا۔
  12. فہد اشرف

    https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D9%86%DA%A9%DA%BE%D8%8C-%DA%86%D8%B4%D9%85%D8%8C-%D...

    https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D9%86%DA%A9%DA%BE%D8%8C-%DA%86%D8%B4%D9%85%D8%8C-%D9%86%DB%8C%D9%86%D8%8C-%D8%AF%DB%8C%D8%AF%DB%81%D8%8C-%D9%86%DA%AF%D8%A7%DB%81%D8%8C-%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%B4%D8%B9%D8%A7%D8%B1.74001/
  13. فہد اشرف

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    یہ ایشیائی مہینے میں یوروپی زبانیں کیوں حصہ لے رہی تھیں؟
  14. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں سید عمران انکل کو ٹیگ کر رہا ہوں انہیں پوچھ لیں آپ
  15. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فہد کے سمجھ میں نہیں آ رہا کہ سعودی والوں کو طاغوت سے کیوں کر الف ہو سکتی ہے
Top