نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    امریکا نے پاکستان کو ویزا نہ دینے والے ممالک میں شامل کر دیا

    امریکا نے پاکستان کو ویزا نہ دینے والے ممالک میں شامل کر دیا وقاص اصغر اتوار 28 اپريل 2019 پاکستان میں اپنے سفارتخانے کو ویزوں سے انکار کی باضابطہ ہدایت نہیں دی،اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ۔ فوٹو:فائل کراچی: امریکا نے اپنے ملک سے نکالے جانے والے یا ویزے کی مدت سے زیادہ قیام کرنے والے شہریوں کو واپس نہ لینے...
  2. جاسم محمد

    پاک چین راہداری شراکت داری میں تبدیل ہو چکی ہے، وزیراعظم

    پاک چین راہداری شراکت داری میں تبدیل ہو چکی ہے، وزیراعظم شیئر ٹویٹ ویب ڈیسک اتوار 28 اپريل 2019 پاکستان سی پیک پر چین کا شکر گزار ہے ،وزیراعظم : فوٹو؛ فائل بیجنگ: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چین پاکستان راہداری شراکت داری میں تبدیل ہو چکی ہے اور چین ٹیکنالوجی کے شعبے میں بھی ہمارے ساتھ...
  3. جاسم محمد

    چین کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ اور اس کے سائے میں پستے اویغور مسلمان

    چین کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ اور اس کے سائے میں پستے اویغور مسلمان انسانی اور مذہبی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے اہم شراکت دار پاکستان اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے رہنماوں کا کھلے عام چینی حکومت پر تنقید کرنے سے گریز۔ انڈپینڈنٹ اردو اتوار 28 اپریل 2019 12:15 گوکھرکرمنالیوا...
  4. جاسم محمد

    ختم نبوت سے متعلق سرکاری کتب میں تبدیلی

    کیا اس کی تصدیق یا تردید ہو سکتی ہے؟
  5. جاسم محمد

    دنیائے صحافت کی ایوارڈ یافتہ تصاویر

    دنیائے صحافت کی ایوارڈ یافتہ تصاویر 24 اپريل 2019 جان مور کی تصویر جس میں ہونڈورس کی روتی ہوئی بچی یانیلا سانچیز اور ان کی والدہ ساندرا سانچیز کو دیکھا جا سکتا ہے ورلڈ پریس فوٹو مقابلے 2019 کے فاتحین میں سے ایک رہی۔ اس مقابلے میں 4738 فوٹوگرافرز کی 78،000 تصاویر شامل تھیں۔ یہ تصویر اس وقت لی...
  6. جاسم محمد

    پیمرا کا نجی چینل کو وزیر اعظم کی نجی زندگی سے متعلق 'جھوٹی خبر' دینے پر معافی چلانےکا حکم

    پیمرا کا نجی چینل کو وزیر اعظم کی نجی زندگی سے متعلق 'جھوٹی خبر' دینے پر معافی چلانےکا حکم ویب ڈیسک | ثناء اللہ خاناپ ڈیٹ 27 اپريل 2019 پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی نیوز چینل ’چینل 24‘ کو اپنے پروگرام نجم سیٹھی کے ساتھ میں وزیر اعظم کی ذاتی زندگی سے متعلق 'جھوٹی...
  7. جاسم محمد

    آل ٹائم ورلڈ کپ الیون کا اعلان، عمران خان کپتان منتخب

    آل ٹائم ورلڈ کپ الیون کا اعلان، عمران خان کپتان منتخب ویب ڈیسک 25 اپریل 2019 دنیائے کرکٹ‌ آج بھی پاکستان کو 92 کا ورلڈ کپ جتوانے والے عمران خان کے سحر میں مبتلا ہے. آل ٹائم ورلڈ کپ الیون کی کپتانی کے لیے پاکستانی وزیر اعظم کا انتخاب کیا گیا. تفصیلات کے مطابق کرکٹ کی نامور ویب سائٹ نے آل...
  8. جاسم محمد

    مہنگائی کی بڑھتی ہوئی شرح: پاکستان کی عوام پر بیمار معیشت کا کتنا بوجھ ہے؟

    مہنگائی کی بڑھتی ہوئی شرح: پاکستان کی عوام پر بیمار معیشت کا کتنا بوجھ ہے؟ شمائلہ جعفری بی بی سی، اسلام آباد 4 گھنٹے پہلے Image captionشمعون کہتے ہیں کہ مہنگائی کے باعث وہ پہلے ہی تین نوکریاں کر رہا ہیں اور حالات مزید خراب ہوں گے تو کیا کیا کریں گے ایک معمولی سی گرمیوں کی صبح تھی اور شمعون...
  9. جاسم محمد

    5 سال تک کے بچوں کیلیے ٹی وی، ٹیبلٹ اور موبائل فون دیکھنے کی حد مقرر

    5 سال تک کے بچوں کیلیے ٹی وی، ٹیبلٹ اور موبائل فون دیکھنے کی حد مقرر ویب ڈیسک جمع۔ء 26 اپريل 2019 ایک سال سے کم عمر بچوں کو کسی بھی طرح ٹی وی اور ٹیبلٹ نہ دیکھنے دیا جائے، اقوامِ متحدہ۔ فوٹو: فائل واشنگٹن: پہلی مرتبہ عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے نومولود سے لے کر پانچ سال سے کم عمر...
  10. جاسم محمد

    پاکستانی منڈیوں پر چین کی اجارہ داری

    پاکستانی منڈیوں پر چین کی اجارہ داری 26/04/2019 سید محمد زاہد ولادیمیر لینن 1917 میں جاری شدہ مقالہ ”سامراجیت، سرمایہ داری کی معراج“ میں لکھتے ہیں، ”آزاد مقابلہ (منڈی) سرمایہ داری نظام کی خصوصیت ہے لیکن ہم نے اس مقابلہ کو اجارہ داری میں بدلتے دیکھا ہے۔ جب بڑی صنعتیں قائم ہو جاتی ہیں تووہ...
  11. جاسم محمد

    برمودا ٹرائی اینگل کا راز؟

    برمودا ٹرائی اینگل کا راز؟ 26/04/2019 سید اقبال حسین رضوی کچھ دن پہلے ”سازشی مفروضات“ اور اس پر یقین کرنے والوں کی ذہنی کیفیت اور وجوہات کا احاطہ کرنے کا شرف حاصل ہوا۔ اسی موضوع سے متعلق ایک سازشی مفروضہ راقم کہ خام ذہن میں عہد طفولیت سے ہی اڑ گیا تھا۔ تفصیل اس کی کچھ یوں ہے، کہ بچپن سے ہی...
  12. جاسم محمد

    پشاور میں 2200 سال پرانا کارخانہ دریافت

    پشاور میں 2200 سال پرانا کارخانہ دریافت عارف حیات25 اپريل 2019 کارخانے میں تیر، کمان، چاقوم اور تلوار بھی بنائے جاتے تھے — فوٹو: عارف حیات یونیورسٹی آف پشاور کے ماہر آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے 2 صدی قبل مسیح، انڈو گریک دور کا لوہے کا کارخانہ دریافت کرلیا ہے۔ پروفیسر گل رحیم کا کہنا...
  13. جاسم محمد

    ’شہلا رضا اور حضرت معاویہ کا طرز حکومت‘

    ’شہلا رضا اور حضرت معاویہ کا طرز حکومت‘ پاکستان میں سندھ اسمبلی کی پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن شہلا رضا کے ایک بظاہر ’فرقہ وارانہ‘ بیان سے نیا تنازع اٹھ کھڑا ہوا ہے ۔ جیو نیوز ٹیلی ویژن کے پروگرام میں عمران خان اور تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے شہلا رضا نے حضرت امیر معاویہ کے طرز حکومت...
  14. جاسم محمد

    سوشل میڈیا اور ہمارا اخلاقی کردار

    آج موبائل پر ٹویٹر کھولا تو دیکھ کر حیران رہ گیا کہ ملک میں ٹاپ 4 ٹرینڈز مختلف افراد کی تضحیک کیلئے چل رہے تھے: سب سے اوپر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری۔ دوسرے نمبر پر انسانی حقوق پاکستان کی رُکن ماروی سرمد۔ تیسرے پر صحافی عمر چیمہ۔ جبکہ چوتھے نمبرپر ڈان کے صحافی مبشر زیدی عتاب کا...
  15. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکس بحال کردیے

    سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکس بحال کردیے ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے سپریم کورٹ نے از خود نوٹس نمٹاتے ہوئے موبائل ٹیکس پر حکم امتناع ختم کردیا فوٹو:فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکسز بحال کردیے۔ سپریم کورٹ میں موبائل ٹیکس کٹوتی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو...
  16. جاسم محمد

    چین سے ن لیگ دور میں ہونے والے معاہدہ سے 14 ارب ڈالر نقصان ہوا، مشیر تجارت

    چین سے ن لیگ دور میں ہونے والے معاہدہ سے 14 ارب ڈالر نقصان ہوا، مشیر تجارت ویب ڈیسک بدھ 24 اپريل 2019 چین سے ن لیگ دور میں ہونے والا آزاد تجارت معاہدہ غیر متوازن تھا، مشیر تجارت فوٹو:فائل اسلام آباد: مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ چین سے ن لیگ دور میں ہونے والا معاہدہ غیر متوازن...
  17. جاسم محمد

    نشوہ کیس؛ دارالصحت اسپتال پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

    نشوہ کیس؛ دارالصحت اسپتال پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد ویب ڈیسک منگل 23 اپريل 2019 بچی کو پوٹاشیم کلورائڈ کا غلط انجیکشن لگایا گیا، رپورٹ۔ فوٹو:فائل کراچی: غفلت کے باعث 9 ماہ کی نشوہ کی ہلاکت پر دارلصحت اسپتال پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے نجی...
  18. جاسم محمد

    سیندک: بلوچستان کا سونا مقامی آبادی کی زندگی بدلنے میں مددگار کیوں نہیں؟

    سیندک: بلوچستان کا سونا مقامی آبادی کی زندگی بدلنے میں مددگار کیوں نہیں؟ ریاض سہیل بی بی سی اردو، سیائن دک Image captionسیائن دک بلوچی زبان میں سیاہ پہاڑی کو کہا جاتا ہے پاکستان اور ایران کی سرحد پر واقع قصبے تفتان کی حدود شروع سے کچھ پہلے انگریزی اور چینی زبان پر آسمانی رنگ کا ایک بورڈ آویزاں...
  19. جاسم محمد

    پاکستان کا سمندر سے سمندر اور سمندر سے زمین پر ہدف بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

    پاکستان کا سمندر سے سمندر اور سمندر سے زمین پر ہدف بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ ویب ڈیسک 22 منٹ پہلے تجربہ پاکستان کی جدید اسلحہ سازی کی استعداد اور پاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان : فوٹو:فائل اسلام آباد: پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سمندر سے سمندر اور سمندر...
  20. جاسم محمد

    جاپان اور جرمنی کی سرحدی تجارت کے بیان پر وزیراعظم شدید تنقید کی زد میں

    جاپان اور جرمنی کی سرحدی تجارت کے بیان پر وزیراعظم شدید تنقید کی زد میں دوسری جنگ عظیم کے بعد جرمنی اور جاپان نے فیصلہ کیا کہ وہ سرحد پر مشترکہ تجارتی صنعت لگائیں گے، عمران خان۔ فوٹو: فائل دوسری جنگ عظیم کے بعد جاپان اور جرمنی کی سرحدی تجارت سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر اُنہیں شدید...
Top