نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    سعود صاحب یہ ریسرچ پیپر کس لنک سے دستیاب ہو سکتا ہے۔ اگر ہمیں بھی اس کی دید ہو جائے تو نوازش ہو گی۔

    سعود صاحب یہ ریسرچ پیپر کس لنک سے دستیاب ہو سکتا ہے۔ اگر ہمیں بھی اس کی دید ہو جائے تو نوازش ہو گی۔
  2. آوازِ دوست

    امریکہ نے پاکستان کے پہلے وزیرِ اعظم لیاقت علی خان کے قتل کی زمہ داری قبول کر لی

    چلیں اگر خبر درست ہے تو یہ مُعمہ تو حل ہوا۔ اَب دیکھتے ہیں فواد صاحب اور امریکہ بہادر کیسے اِس معاملے کا دفاع کرتے ہیں۔
  3. آوازِ دوست

    تعارف سمیر میمن

    جناب سمیر میمن صاحب خوش آمدید
  4. آوازِ دوست

    انڈہ اور کوفتہ پلاؤ

    واہ شمشاد صاحب واہ سودا خسارے کا نہیں کرتے آپ :)
  5. آوازِ دوست

    بلا عنوان

    امکان غالب ہے کہ غلطی ہی ہو گی مگر یہ دیکھئے کہ کتنی ستم ظریفانہ غلطی ہے۔
  6. آوازِ دوست

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    اپنے ولوں تاں اسیں بؤے باریاں تے کوٹھے کنداں ٹپ چُکے ساں ہُن اگے تواڈی مرضی :)
  7. آوازِ دوست

    بلا عنوان

    اِس کا ایک فائدہ بھی ہے اَب ٹیچر تنخواہ کو دیکھتے ہوئے دونوں تینوں پوسٹوں پر اپلائی کرے گا :)
  8. آوازِ دوست

    جوبھی تھا کیا تھوڑا تھا ۔ پردیسیوں کے لئے خاص پیشکش

    تو ثابت یہ ہوا دوستو کہ رونا ہی اپنا مقدر ٹہرا اب یہاں روئیں یا وہاں روئیں۔ بہرحال سفر کو وسیلہء ظفر کہا جاتا ہے غربت انسان کو کفر تک لے جاتی ہے سو اپنے بہتر معاش کی جدوجہد بہت ضروری ہے۔ وطن ایک محبوب مگر مبہم تصور ہے۔ ساری کائنات ابنِ آدم کے لیے ہے۔
  9. آوازِ دوست

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    تجمل صاحب بہت بہت شکریہ۔ گرافکس سے آپ میسج کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔
  10. آوازِ دوست

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    اجی رہنے دیں ہمیں آپ کی بات پر یقین ہے :)
  11. آوازِ دوست

    مبارکباد شادی خانہ آبادی - اوشو جی

    ایک تجربہ کار آدمی کی مبارک باد کی شدید کمی محسوس ہو رہی ہے چوہدری صاحب :) کہاں ہو بھیا ایکس بوائے؟
  12. آوازِ دوست

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    و علیکم السلام ۔ شکریہ بہنا لگتا ہے کہ میں ابھی فورم کی دہلیز پر ہی ہوں :)
  13. آوازِ دوست

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    شکریہ جناب عزیز امین صاحب۔
  14. آوازِ دوست

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    شکریہ جناب۔ اگر اِس شعر کا ترجمہ بھی کر دیں تو نوازش ہو گی۔
  15. آوازِ دوست

    جہاز والے آپ کے سامان کے ساتھ کیا کرتے ہیں ۔۔۔

    اتنی بے دردی سے تو نیو خان کارگو والے بھی سامان نہیں پھینکتے۔ بہت ہی غیر ذمہ دارانہ ہینڈلنگ ہے۔
  16. آوازِ دوست

    نئی دہلی کے کا لندی کنج پارک میں سعود بھائی کے ساتھ مارننگ واک پر

    کبھی انڈیا تو کبھی امریکہ سعود بھائی تو صبح کے علاوہ بھی سیر کرتے رہتے ہیں :)
  17. آوازِ دوست

    تعارف السلام علیکم ! کچھ میرے بارے میں۔۔۔

    نبیل رانا صاحب خوش آمدید
Top