آ دیکھ بستیوں میں یتیمانہ زندگی
کیسے سسک رہی ہے غریبانہ زندگی
بے کار ہے فضول ہے بے حد ذلیل ہے
رکھےجو اس کی یاد سے بے گانہ زندگی
تو بھی تو اپنے حصے کا کوئی دیا جلا
پھر دیکھ کیاہے شمع و وپروانہ ذندگی
رومی کو پڑھ رہے ہیں تو ا قبال کو کبھی
ہم تو گزارتے ہیں ہیں فقیرانہ زندگی
رہتی ہے اس کی موت سے...