پہلے کیا تو بھی ٹھیک نہیں تو پھر سے خوش آمدید ۔ :)
بائیولوجی میں مجھے دلچسپی ہے مگر کسی سے کچھ پوچھوں یا مدد کے لیے کہوں تو جواب آتا ہے کہ ابھی تومیں خود طالب علم ہوں۔
میرے خیال میں احمد، شروع ایک ٹیبل سے کرو اور اس میں ڈیٹا بھی ہو ۔
اصل چیز ڈیٹا ہے وہ خود بتائے گا کہ اسے اس ٹیبل میں ہونا چاہیے یا نہیں یا اس کے حساب سے فیلڈ کا نام صحیح ہے کہ نہیں۔
ٹیبل کی ڈیٹا ٹائپ تو ہر ڈیٹابیس کے حساب سے بدل سکتی ہیں اس لیے ان پر توجہ کی فی الحال ضرورت نہیں۔
ایک ٹیبل اور...
انتہائی افسوسناک خبر ہے کہ وزیر اعظم صاحب کے لیے کروڑوں کی بی ایم ڈبلیو اور ایوان صدر کی آرائش کے لیے تیرہ کروڑ کا بجٹ تو ہے مگر اس اہم اور تاریخی ادارے کے لیے جیب خالی ہے۔
اچھا بھئی کچھ کرنا پڑے گا ، تم میرے سوئے ہوئی گیمز کے شوق کو جگا کر ہی دم لو گے۔
سوچ رہا تھاکہ پائتھون آسان دہرائی یا ڈیٹابیس پر کچھ لکھو مگر یہاں تو لوگ گیمز پر لگا کر نکل لیتے ہیں۔ :cool:
انگریزی میں لکھنے کے لیے شارٹ کٹ ہے
Control + Space bar
پی ڈی ایف کی جگہ یہیں تفصیل ہو تو زیادہ بہتر ہے۔
ناعمہ عزیز آپ کو بہتر معلومات دے سکتی ہیں کیونکہ وہ پڑھاتی بھی ہیں۔
پارٹ 1 کے 5 پیپر ہیں۔ پہلے پارٹ 1 سے ہی شروع کرتے ہیں۔
American Literature کی کتنی کتابیں ہیں ؟
تین poetry کی کتابیں ہیں شاید
ایک ناول ہے for whom the bell tolls
ایک ڈرامہ ہے Crucible
بشکریہ ناعمہ عزیز
بہت مبارک ہو اور یقینا ایک تاریخی سنگ میل ہے۔
میرا خیال ہے اب محفل کے ڈیٹا کے تجزیہ کو آسان بنانے کے لیے بھی سوچنا چاہیے کیونکہ اتنا مواد ہو چکا ہے کہ کسی بھی محقق کے لیے کافی دلچسپی کا سامان موجود ہے اور بہت سے کارآمد نتائج اس ڈیٹا سے نکالے جا سکتے ہیں۔ :)
ہم تو یہ جانتے ہیں کہ یہ سب کھیل نیرنگ کے کھلائے ہوئے ہیں۔
گیمز کے بارے میں کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے۔
یہ کس نے پھر ہم سے گیم کا حساب مانگا ہے
ابھی تو لوٹے تھے ایک مہم ختم کرکے:p
ٹیگز جب ایک سے زیادہ بڑھیں گے تو وہ خودبخود نارملائزیشن کی خلاف ورزی پیدا کرے گا اور اس کے لیے لازمی طور پر یا تو ٹیبل کو تقسیم کرنا ہوگا یا "مک مکا" کرنا ہوگا جسے ڈی نارملائزیشن تکنیکی زبان میں کہتے ہیں۔
محمداحمد ، بھئی ساتھ ساتھ ٹیبل میں تبدیلیاں تو کرتے جاؤ تاکہ اس پر بحث اور تجاویز آگے بڑھیں۔
فکر نہ کرو بھئی ساتھ ساتھ ہی ہیں اور کہیں بیچ منجھدار چھوڑ جانے کا ارادہ نہیں۔
یہ کام مجھے بھی مزے کا لگ رہا ہے اور اسے جاری رکھنا ہے اصل ڈیٹا کے ساتھ ، اس کا لطف آئے گا۔ :)
تجاویز پیش تو ہوئی ہیں محمداحمد :)
ایک تو فیلڈ کے نام قدرے واضح اور اپنی تشریح آپ ہونے چاہیے اور دوسرا اعتراض صابر نے کر دیا کہ مختص الفاظ کو فیلڈ نام کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔
اب ان دو تجاویز کی روشنی میں دوبارہ ٹیبل کے کالموں کے نام لکھیں اور پھر بات آگے بڑھاتے ہیں۔ کوئی اور...