ہم رات 9:15 پر اپنے طے شدہ وقت پر حسین آباد اوکھائی میمن مسجد کے صدر دروازے پر پہنچے۔
اپنی موٹر سائیکل محفوظ مقام پر پارک کرنے کے بعد اپنے اردگرد نظروں کو دوڑایا مگر ہائے ناکامی کہ دونوں صاحبان کا کچھ پتہ نہ تھا۔ہم نے پہلے بھائی صاحبان کا انتظار کرنے کا سوچا اور مسجد کے دروازے پر بنی سیڑھیوں کو...