شب برات قریب ہے ،
آج کل شوشل میڈیا ( جس میں واٹس ایپ ،فیس بک سرفہرست ہیں ) پر معافی نامہ کی پوسٹ اور میسج زیر گردش ہے ۔
جس میں کوتائیوں ،حق تلفیوں اور اپنی دیگر بدمعاشیوں کے حوالے سے معاف طلب کی جارہی ہے ،
آیا کہ یہ طریقہ درست ہے ؟
جہاں تک ہم سمجھتے ہیں کہ ایسی پارسائی سے بہتر ہے کہ بندہ ڈھیٹ...