نتائج تلاش

  1. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گی دیوانیاں دو۔۔۔ یہ اُنہیں قرنیے سکھائیں وہ اِنہیں ناگفتنی گفتگو!!!
  2. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    دئیر آر سو مے نی ریزنز ۔۔۔ نمبر ون از ۔۔۔ بوڑھی اماں ول فائینڈ اے پروفیشنل وے ٹو گرو ھر انکم۔۔۔ نمبر ٹو۔۔۔ دی انسٹی ٹیوٹ ول فائینڈ اے موسٹ بریلینٹ اسٹوڈنٹ ود ہر فیس۔۔۔ نمبر تھری۔۔۔ وی آل ول بی ویٹنگ این انویٹشن فرام یو ایٹ آلا راھی ریسٹورینٹ بی کاز یور انسٹیٹیوٹ از گروئنگ اپ!!!
  3. سید عمران

    'محبوب آپ کے قدموں میں؟' ‎پُراسرار دنیا کے اسرار و رموز

    ایسی بات نہیں ہے۔۔۔ گندے عمل اور جادو ٹونے کے اثرات زائل کرنے والے اچھے، پاکباز اور متقی لوگ بھی موجود ہیں۔۔۔ ہمارے ابا کے دادا نے کسی سے بہت کچھ سیکھا تھا، پھر ہمارے دادا نے اپنے والد سے سیکھا۔۔۔ پر ہمارے ابا نے چنداں دل چسپی نہ لی۔۔۔ دادا کی نظر کرم ہم پر ہوئی، وہ جہاں جاتے ہمیں اپنے ساتھ...
  4. سید عمران

    'محبوب آپ کے قدموں میں؟' ‎پُراسرار دنیا کے اسرار و رموز

    ہم سے مشورہ نہ لیا ورنہ بتاتے کہ کسی الو شناس سے قیمہ کی پہچان کروالیں۔۔۔ ویسے اس قیمہ کی کوئی بھی ڈش حلال تو نہیں ہے ناں؟؟؟
  5. سید عمران

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    کسی اچھے خاصے نظر آنے والے بندے کو فرینڈ بنایا۔۔۔ اگلے دن ایسی واہیات ڈی پی لگائی کہ بس کیا بتائیں سنسر والی باتاں۔۔۔ ہم برسوں پہلے بے زار ہوکر تارکِ کتابی چہرہ ہو گئے !!!
  6. سید عمران

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    پتا نہیں ہمیں کیوں نہیں ملتیں!!!
  7. سید عمران

    'محبوب آپ کے قدموں میں؟' ‎پُراسرار دنیا کے اسرار و رموز

    اس میں تو کوئی شک نہیں کہ جادو ٹونے میں زبردست اثر ہوتا ہے۔۔۔ ہم کئی عبرت ناک واقعات کے چشم دید گواہ ہیں۔۔۔ تاہم اس بات میں بھی کوئی شک نہیں کہ جعلی عاملوں کے ڈھیر سے اصلی موتی تلاش کرنا ناممکنات میں سے ہے۔۔۔ کھرا اور سچا موتی اس طرح کے کام نہیں کرتا کہ نامحرم لڑکے لڑکیوں کو ایک دوسرے کی آغوش...
  8. سید عمران

    اچھی وائبز والی خاتون بنیے۔۔۔ شمائلہ شفیع

    آپ ایک اچھے امپورٹر اینڈ ایکسپورٹر ثابت ہوسکتے ہیں!!!
  9. سید عمران

    اچھی وائبز والی خاتون بنیے۔۔۔ شمائلہ شفیع

    حالاں کہ محفل کی فی زمانہ پژمردگی والی صورت حال میں آپ کو ہمارے علاوہ کسی اور کا خیال آنا ہی نہیں چاہیے تھا!!!
  10. سید عمران

    اچھی وائبز والی خاتون بنیے۔۔۔ شمائلہ شفیع

    یہ محنت پری پلانڈ تھی یا کچھ اور؟؟؟
  11. سید عمران

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    فیس بک تو جھاڑ جھنکار نظر آتی ہے۔۔۔ جہاں زیادہ تر ایلے میلے لوگ پائے جاتے ہیں۔۔۔ یا دل کی بھڑاس نکالنے کی وجہ سے جو بدزبانی و بد تہذیبی کرتے ہیں اس کی وجہ سے ایلے میلے لگتے ہیں۔۔۔ اتنی بھیڑ میں شاید ہی کوئی کسی کو پہچانتا ہو۔۔۔ سو دوست اور وہ بھی اچھا دوست بننے کا امکان صفر ہی نظر آتا ہے۔۔۔...
  12. سید عمران

    اچھی وائبز والی خاتون بنیے۔۔۔ شمائلہ شفیع

    آپ نے ہی چن کر دو ایسی پوسٹ کی ہیں۔۔۔ ہمیں آپ کے ارادوں سے خطرہ کی بو آرہی ہے!!!
  13. سید عمران

    اچھی وائبز والی خاتون بنیے۔۔۔ شمائلہ شفیع

    بلی کے گلے میں گھنٹی باندھنے کا کام ہمارے علاوہ کوئی اور نہیں کرسکتا کیا؟؟؟
  14. سید عمران

    گھریلو کام کاج کی عادت، ضعیف خواتین کی تندرستی کا راز

    مرد اور عورت دونوں اپنی اپنی ذمہ داریاں تندہی سے نبھائیں!!!
  15. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    عبدالقدیر بھائی بوڑھی اماں کو خوشخبری سنادیں کہ کراچی میں ’’بھیک مانگنا سیکھیے‘‘ نامی انسٹیٹیوٹ کھل گیا ہے!!!
  16. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    عبدالقدیر بھائی دشمنوں کی باتوں میں آنے کی کوشش بالکل نہ کیجیے گا!!! :chatterbox::chatterbox::chatterbox:
  17. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم نے بھی یہی کہا ہے کہ آپ نے اس واقعہ کو کتنے اچھے انداز میں لکھا ہے!!!
  18. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    سب یہودیوں اور شیطان کے پجاریوں’’ویکن‘‘ لوگوں کی سازش ہے۔۔۔ شیطان کا سب سے پہلا وار حضرت آدم و حوا کو اپنی چال کے جال میں لاکر بے لباس کرنا تھا۔۔۔ شیطان کے پجاری بھی یہی کام کرتے ہیں۔۔۔ نکاح سے انکار، زنا و ہم جنسیت یعنی حیوانیت و شیطانیت سے پیار!!!
  19. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    بے بی سارا ٹبر لے کے ہوٹل نہیں آئی ہوگی!!!
Top