طاہر کی نہیں، عمران کی بڑی بیگم نے ایک مرتبہ آن لائن بیڈ شیٹس منگوائیں۔۔۔
اسکرین پر نظر آنے والی پکچر اور حقیقی اشیاء میں بہت فرق ہوتا ہے۔۔۔
جو کلرز پکچر میں نظر آرہے تھے اصل میں ویسے نہیں نکلے۔۔۔
پھر فیبرکس کی کوالٹی کا علم ہاتھ کے لمس سے ہی ہوتا ہے۔۔۔
اس کے بعد توبہ کرلی کہ آنکھ سے حقیقی چیز...