معزز سامع کے بیان سے عدالت ذی وقار کے علم میں یہ بات آئی کہ معزز سامع عدالتی کارروائی کا بغور جائزہ نہیں لے رہا ہے۔۔۔
معزز سامع کی سمع خراشی کرتے ہوئے عدالت یہ وضاحتی بیان جاری کرتی ہے کہ ملزم کو رہا کیسے کیا جاسکتا ہے جبکہ ملزم تاحال مفرور ہے۔۔۔
ملزم کا اب تک محض ایک بیان نشر ہوا ہے جو کسی...