نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    جدید حسینی لشکر کا انقلابِ مک مکا زندہ باد!!!

    جدید حسینی لشکر کا انقلابِ مک مکا زندہ باد!!!
  2. عاطف بٹ

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    ثبوت کے طور پر لنک مہیا کردیئے گئے ہیں جناب۔ اور کیا کینیڈین پولیس کا سربراہ آ کر آپ کے سامنے گردن جھکا کر کھڑا ہو کر کہے کہ ’غزنوی صاحب، میں ہوں وہ ’بدبخت‘ جس نے شیخ الاسلام کے لئے سمن جاری کئے‘؟
  3. عاطف بٹ

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اسلام آباد میں مداری کی طرح تماشا کرنے کے بعد میثاقِ اسلام آباد نامی کاغذی چیتھڑے کے ذریعے اپنے جبہ و دستار کو بچانے کی ناکام کوشش کرنے والا طاہرالقادری کسی رشوت خور کلرک اور بدعنوان پٹواری سے بھی گری ہوئی اخلاقیات کا مالک ہے اور اسے آپ صلح حدیبیہ کرنے والی کائنات کی محترم ترین ہستی کے ہم پلہ...
  4. عاطف بٹ

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    غزنوی صاحب، خدارا اپنے شیخ کی لُٹی ہوئی عزت پر پردہ ڈالنے کے لئے اسلامی تاریخ کو مسخ مت کریں۔
  5. عاطف بٹ

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    آپ میں اگر ذرا سی بھی اخلاقی جرات ہوتی تو اس پر بات ضرور کرتے میرے بھائی!
  6. عاطف بٹ

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    بہتر ہوتا اگر آپ دونوں بھائی طاہرالقادری کو سمن جاری ہونے والے دھاگے میں موصوف کے ڈنمارکی کارٹونسٹ سے ملاقات کو بنیاد بنا کر شہریت حاصل کرنے، کینیڈین حکومت سے خرابیِ صحت کی بنیاد پر مالی امداد لینے اور جدید لشکرِ حسینی کے کربلائے ڈی چوک میں یزیدیوں کے ساتھ مذاکرات و مفاہمت پر بھی روشنی ڈال دیتے!
  7. عاطف بٹ

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    طاہرالقادری کو سمن جاری ہونے کے حوالے سے میں نے آر سی ایم پی والوں سے ای میل کے ذریعے رابطہ کیا ہے۔ ابھی تو وہاں رات کا وقت ہے، انشاءاللہ دن چڑھتے ہی ان کے فون نمبر پر بھی رابطہ کر کے تفصیلات لے کر یہاں مہیا کردوں گا!
  8. عاطف بٹ

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    براہِ مہربانی ان کے کینیڈین حکومت سے خرابیِ صحت کی بنیاد پر مالی امداد لینے اور ڈنمارکی کارٹونسٹ سے ملاقات کو بنیاد بنا کر شہریت حاصل کرنے پر روشنی ڈالیے!
  9. عاطف بٹ

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    نایاب بھائی، مجھے تو بالکل ٹھیک دکھائی دے رہا ہے۔ شاید آپ کی طرف انٹرنیٹ کا کوئی مسئلہ ہو، ریفریش کر کے دیکھیں۔
  10. عاطف بٹ

    سیاسی جماعتیں؟

    حال ہی لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز (لمز) سے ُ Political Parties in Pakistan: Organisation and Power Structure کے عنوان سے ایک کتاب منظرِعام پر آئی ہے اگر آپ اسائنمنٹ بنانے کے ساتھ ساتھ پاکستانی سیاست اور سیاسی جماعتوں کے بارے میں پوری طرح سمجھنا چاہتی ہیں تو اس کتاب کو ضرور پڑھیں۔ پاکستانی...
  11. عاطف بٹ

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق رائل کينيڈين مانٹرنگ پوليس (آر سی ايم پی) نے منہاج القران کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو کينيڈين شہريت کے حلف کی خلاف ورزی کرنے پر سمن جاری کرتے ہوئے انہیں 5 فروری کو طلب کرلیا ہے۔ طاہرالقادری نے 2009ء ميں کينيڈا ميں پناہ کی درخواست دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا تھا کہ...
  12. عاطف بٹ

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    بہت خوب۔ ابھی دیکھتا ہوں۔ میں نے گزشتہ دو روز میں اپنے کالج کے گردونواح میں واقع مختلف دیہات، ایک جنگل نما علاقے اور نہر اپر چناب کی دو سو زائد تصویریں بنائی ہیں، جنہیں مختلف دھاگے بنا کر جلد ہی محفل میں پیش کرنے کا ارادہ ہے۔ یہ تصاویر حاصل کرنے کے لئے مجھے اچھا خاصا سفر کرنا پڑا اور زیادہ تر...
  13. عاطف بٹ

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    فرحت، ممکن ہو تو کسی وقت اس لائبریری کے بارے میں کچھ معلومات معہ تصاویر فراہم کیجئے۔
  14. عاطف بٹ

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    جی بالکل۔ چند برس قبل پنجاب پبلک لائبریری کو صوبائی سطح پر ’قومیا‘ کر اس کی رہی سہی ساکھ کا بھی بیڑہ غرق کردیا گیا ہے۔ دیال سنگھ پبلک لائبریری ہے تو اس کا حال دیکھ کر بھی دل جلتا ہے۔
Top