نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    حیات فانی اور بقائے ابدی کے راز سے آشنا کرتے ہیں ہمیں یہ ٹنڈ منڈ درخت :) آپ نے بلکل بجا فرمایا
  2. مدیحہ گیلانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    جی جی کیوں نہیں ضرور :battingeyelashes: .... چھوٹا سا پنڈ ہے ہمارا ابھی کے لئے اتنا ہی باقی سوچنے کے بعد :heehee:
  3. مدیحہ گیلانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    ارے اپ لگائیے بہت خوبصورت پوسٹ ہے آپکی تو ۔۔۔ ہم تو ابھی سوچ رہے ہیں ... :)
  4. مدیحہ گیلانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    ماشاء الله بہت زبردست تصاویر ہیں .... ہم بھی سوچ رہے ہیں سنجیدگی کے ساتھ کہ اپنے پنڈ کی تصاویر شئیر کریں..... :battingeyelashes:
  5. مدیحہ گیلانی

    اردو محفل کو سلام

    بہت خوب وارث صاحب۔۔۔ خوبصورت قطعات ہیں ماشا ءاللہ اور رباعی بھی قابلِ تعریف ہے ۔بہت سی دادو تحسین آپ کے لیے۔
  6. مدیحہ گیلانی

    بزدل غلام

    ہمیشہ کی طرح خوبصورت،صاف ستھری نصیحت آموز تحریر .شکریہ نیلم :)
  7. مدیحہ گیلانی

    تعارف عسکری کا تعارف

    شکریہ ساجد بھائی! ہم بھی فرنگی زبان میں لکھے گے پاکستانی کی ہی بات کر رہے تھے۔ :)
  8. مدیحہ گیلانی

    ناصر کاظمی - کیا لگے آنکھ ، کہ پِھر دل میں سمایا کوئی

    فِکر یہ تھی کہ شب ہجر کٹے گی کیوں کر لُطف یہ ہے کہ ہمَیں یاد نہ آیا کوئی۔ بہت اعلی! واہ خوب انتخاب ھے شاہ صاحب۔
  9. مدیحہ گیلانی

    ناصر کاظمی - کہاں گئے وہ سُخنوَر جو میرِ محفِل تھے

    گُزر گئے ہیں جو خوشبوئے رائیگاں کی طرح ! وہ چند روز، مِری زندگی کا حاصل تھے ۔ واہ ! لا جواب انتخاب ھے۔ شکریہ شاہ صاحب۔
  10. مدیحہ گیلانی

    مجرم ہو خواہ کوئی، رہتا ہے ناصحوں کا۔۔۔! روئے سخن ہمیشہ سوئے جگر فگاراں۔۔۔!

    مجرم ہو خواہ کوئی، رہتا ہے ناصحوں کا۔۔۔! روئے سخن ہمیشہ سوئے جگر فگاراں۔۔۔!
  11. مدیحہ گیلانی

    تعارف خود فریبی

    محفل میں خوش آمدید :)
  12. مدیحہ گیلانی

    بشیر بدر یہ چراغ بے نظر ہے یہ ستارہ بے زباں ہے

    واہ واہ ! خوبصورت غزل ھے۔۔۔۔ شکریہ عینی
  13. مدیحہ گیلانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "ًمحفل کی سیانی"

    بہت زبردست تعبیر ! پتا نہیں اپ کے شروع کردہ دھاگوں پر ہماری نظر ہی کیوں دیرسے پڑتی ہے:idontknow: خیر مہ جبیں اپی کی بات ہو رہی ہے سوچا تھوڑا فائدہ ہی اٹھا لیں ہم بھی :battingeyelashes: مہ جبین کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟وہی پہلے والا...
  14. مدیحہ گیلانی

    تعارف عسکری کا تعارف

    ہائیں ...یہ سب نام ایک ہی شخصیت کے تھے ؟؟ :eek: جو کچھ عرصہ قبل پاکستانی نام سے جانے جاتے تھے ۔۔۔ اب عسکری کے نام سے جانے جا رہے ہیں .یعنی آپ :thinking:
  15. مدیحہ گیلانی

    کبھی آنسو کبھی خوشبو کبھی نغمہ بن کر۔۔۔ ممتاز راشد

    ارے واہ ! اپ تو بہت ہی زہین ہیں ماشاء الله ..ماشاء الله :heehee:
  16. مدیحہ گیلانی

    کبھی آنسو کبھی خوشبو کبھی نغمہ بن کر۔۔۔ ممتاز راشد

    جی جی بلکل خاطر جمع رکھیے .بہت بڑا حصہ ہوگا اپکا :heehee:
  17. مدیحہ گیلانی

    کبھی آنسو کبھی خوشبو کبھی نغمہ بن کر۔۔۔ ممتاز راشد

    میٹھائی تو ہم کھلا دیں گے عینی کو مگر اپ کیوں اتناخوش ہو رہے ہیں ؟ فاتح صاحب :battingeyelashes:
  18. مدیحہ گیلانی

    کبھی آنسو کبھی خوشبو کبھی نغمہ بن کر۔۔۔ ممتاز راشد

    اس غزل کے شاعرممتاز راشد ہیں ۔یہ ایک دوست کی مہربانی سے معلوم ہو سکا:)
Top