نتائج تلاش

  1. الشفاء

    واہ ۔۔۔نعمان بھائی کمال کردیا

    منصور بھائی۔۔۔زبردست ڈیزائن ہیں جی۔۔۔:great: اور نایاب بھائی کے ڈیزائنز کی تو کیا بات ہے۔۔۔:best:
  2. الشفاء

    ہے جرمِ ضعیفی کی سزا (ظریفانہ) از محمد احمد

    مرگ مسامات۔۔۔:laughing3: واہ۔واہ۔۔۔ کیا بات ہے ۔۔۔ زبردست ہے جی۔۔۔
  3. الشفاء

    مجھ کو ہونا ہی اگر تھا تو میرے رب کریم

    واہ۔ سبحان اللہ ۔۔۔ بہت خوبصورت کلام۔۔۔
  4. الشفاء

    آبِ زم زم -ایک ارضیاتی معجزہ (اردُو محفل کے لیے ایک پُر اثر اور خاص الخاص تحفہ)

    گراں قدر معلومات شیئر کرنے کے لئے مشکور ہیں۔۔۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا۔۔۔
  5. الشفاء

    تعارف تو کون ؟ میں خواہ مخواہ

    اھلاً وسھلاً مرحبا بھیا۔۔۔:)
  6. الشفاء

    مجھ مصرعِ ناقص میں تکمیل اتر آئی۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیرؔ

    وہ صورتِ مریم تھی، میں منحرفِ تقدیس ابلیس کے سینے میں انجیل اتر آئی۔۔۔ واہ۔ کیا شعر ہے۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔
  7. الشفاء

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    اچھااااااا۔۔۔ تبھی تو ہم کہیں کہ ظفری بھائی اتنی خوشگوار اور پرمزاح تحریریں کیسے لکھ لیتے ہیں۔۔۔:sneaky: اھلاً وسھلاً مرحبا بھیا۔۔۔:) ایک اور شرماتے لجاتے بھائی بھی تھے ، بھلکڑ بھائی۔ نہ جانے وہ آج کل کہاں ہیں۔۔۔
  8. الشفاء

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    ارے زبیر بھائی۔۔۔ آج تو آپ کی ڈبل مبارکبادیں تھیں اور آپ صبح سے غائب ہیں۔۔۔:)
  9. الشفاء

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    ماشاءاللہ ۔۔۔ بہت پیارے بچے ہیں۔۔۔ اللہ عزوجل انہیں خوش و خرم رکھے۔۔۔آمین۔
  10. الشفاء

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاءاللہ۔۔۔ بہت پیارے بچے ہیں۔۔۔ اللہ عزوجل ان کو دین و دنیا کی تمام نعمتیں عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔ بہت شکریہ عمر بھائی۔۔۔
  11. الشفاء

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    ہمیں بھی تو دکھائیں نا پلیز۔۔۔
  12. الشفاء

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    عمر بھائی۔۔۔ آپ پریشان نہ ہوں۔۔۔ بڑے کہتے ہیں کہ جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے۔۔۔:whistle:
  13. الشفاء

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    اچھا۔۔۔ تو یہ میرے لئے بھی تھا۔۔۔؟:eek:
  14. الشفاء

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    لیں جی عمر بھائی ، عینی بہنا نے آپ کے دونوں بچوں کو گندہ ڈکلیئر کر دیا ہے۔۔۔ ان کو صاف ستھرا رکھا کریں۔۔۔:wasntme:
  15. الشفاء

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    ہاں ۔۔۔ یہ ٹھیک رہے گا۔۔۔ میٹھا میٹھا۔۔۔:p
  16. الشفاء

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    ہمممم۔۔۔ یہ مہربانیاں صرف اردو پر ہی نہیں۔ انگلش پر بھی ہیں۔۔۔ہووووووںںںںں۔۔۔۔:waiting:
  17. الشفاء

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    وہ تو ٹھیک ہے۔ لیکن شمشاد بھائی جان کہتے ہیں کہ بلی کا اچار پہلے روز ہی بنا سکتے ہیں۔اس کے بعد تو۔۔۔:daydreaming:
Top