نتائج تلاش

  1. سیما علی

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

    محفل سے محبت کا جادو سر چڑھ کے بول رہا ہے۔۔۔۔ نیاز و ناز کے جھگڑے مٹائے جاتے ہیں ہم ان میں اور وہ ہم میں سمائے جاتے ہیں
  2. سیما علی

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

    مریم افتخار بٹیا ۔۔۔۔۔۔ محبت میں یہ کیا مقام آ رہے ہیں کہ منزل پہ ہیں اور چلے جا رہے ہیں
  3. سیما علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    کبھی شاخ و سبزہ و برگ پر کبھی غنچہ و گل و خار پر میں چمن میں چاہے جہاں رہوں مرا حق ہے فصل بہار پر
  4. سیما علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    آج کیا حال ہے یا رب سر محفل میرا کہ نکالے لیے جاتا ہے کوئی دل میرا دل ❤️ جو بنے ہیں پھولوں پہ اور وہ جیسی ٹوپی پہنتے تھے
  5. سیما علی

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

    مریم افتخار بٹیا کی نذر ۔۔۔ شوق میں اب نہ رکیں گے دم رفتار قدم دور اب منزل مقصود ہو یا چار قدم
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیر زمین تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ایران کے سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ حملوں سے تہران کے رہائشی علاقے متاثر ہوئے اور ہلاک ہونے والوں میں عام شہری بھی شامل ہیں
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب تک دھول دھول ہے
  8. سیما علی

    بہت ڈھیروں دعائیں

    بہت ڈھیروں دعائیں
  9. سیما علی

    الیکشن کی تیاریاں

    🤣🤣🤣🤣🤣🤣
  10. سیما علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    بھیا جلدی سے 26000 ہزاری
  11. سیما علی

    ماشاء اللہ بہت بہت مبارک واقعی گریٹ اچیومنٹ ہے ❤️

    ماشاء اللہ بہت بہت مبارک واقعی گریٹ اچیومنٹ ہے ❤️
  12. سیما علی

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

    بہت خوبصورت پھلجھڑیاں بہت بہت شکریہ بھیا ۔۔۔
  13. سیما علی

    الوداعی تقریب تمہیں کہہ دو تمہارے در سے دیوانے کہاں جائیں؟

    مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک
  14. سیما علی

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

    مریم افتخار بٹیا کو ماشاء اللہ ماشاء اللہ منصبِ دس ہزاری بہت بہت مبارک ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ :flower::flower::flower::flower::flower::flower::flower::flower:
  15. سیما علی

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ 9000 ہزاری بہت بہت مبارک

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ مریم کو منصب دس ہزاری مبارک ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما کو پتہ نہیں کیوں یا د آیا راتوں کا پچھلا پہر ھے اور ھم ھیں دوستو آنکھوں میں اڑ رہی ھے لٹی محفلوں کی دھول
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 شدت سے ضرورت تھی دعاؤں کی
Top