سب سے پہلے تو ظفری اتنا شاندار خط لکھنے کا بہت بہت شکریہ۔دوسرا شکریہ تہہ دل سے اس بات پہ کہ آپ نے روز اول سے اپنی آپا کی بات رد،نہیں کی اور بڑا مان دیا جس کی ہم جتنی تعریف کریں کم ہے ۔ہمارے سر یہ سہرا ضرور جاتا ہے کہ روٹھوں کو نہ صرف منا لائے ان سے لکھوایا بھی سلامتی ہو،آپ پر اللہ پاک قدم قدم پر...