کیا خوب ہماری
پارو
کی تعریف کی ہے چہرے پہ ہنسی ہاتھ میں چائے اور پارو کی پیشانی ہی تو اُنکا ٹریڈ مارک ہے ہاں ایک جنگ تو آپ بھولے ظفری وہ
انکا شہد کی مکھیوں سے نبرد آزما ہونا اس وقت تو واقعی ہم ڈر گئے کتنے دن ہسپتال میں داخل رہیں پھر اسی ٹھیک ہوکر اُسی خشوع و خضوع سے محفل کی خدمت میں لگ...