ہوش وحواس میں رہنا شریعت میں معیار نہیں ہے حرمت کے لیے ۔۔۔تاویلیں کرنا بھی کوئی آپ سے سیکھے ۔۔تاویلیں وہ لوگ کرتے ہیں جو صحیح بات سے فرار چاہتے ہیں ۔۔کوئی راہ نکالنا چاہتے ہیں اپنے لیے ۔۔جیسے ملاں اور مولوی کرتے ہیں ۔۔جب بات ذاتیات پر آتی ہے تو اپنے لیے کوئی نا کوئی دلیل تلاش کرلیتے ہیں...