رومانہ چوہدری
اس کے لیے ناپسندیدگی کی وجہ ؟؟ جسے اللہ نے مال سے نوازا ہے وہ اپنی بیٹی کو جو چاہے دے مگر جہاں تک میرا خیال ہے یہ خودنمائی ہے ۔۔اور اس سے ناپسندیدگی کا ہی اظہار کرنا چاہیے ۔۔۔خیر آپ وجہ ضرور بتائیں تاکہ آپکی رائےسے بھی ہم واقف ہو سکیں۔۔۔