یہاں پر مجھے اس وقت مسئلہ درپیش ہے کہ کسی کو پی ایم یعنی پرائیویٹ میسج کیسے کروں؟
تو میں کوشش کرتا ہوں کہ کر لوں اور ڈھونڈھنے لگا ہوں کہ کیسے کریں۔
لو جی کوشش کرتا ہوں محترم علی خان صاحب کو پی ایم کرنے کی ۔
آپ کی یہ تمام دی گئی آئوٹ لائن کورس اگر ایم ایس ورڈ فارمیٹ میں مل جاتی تو بہتر تھا اب ان کو میں اٹھا اٹھا کر پیسٹ کروں گا۔
کافی وقت لگے گا ۔جیسا آپ چاہے اگر آپ نے سینڈ کردی تو مہربانی نہیں تو میں کر لیتا ہوں کاپی پیسٹ۔