السلام علیکم:-
جو جانتے ہیں وہ ہمیں اس بات سے متعلق معلومات فراہم کریں کہ یو اے ای کی یا خلیجی ملک کی کون سی ویب سائیٹ ہے جہاں پر کام ڈھونڈ کر اُس کمپنی کو براہ راست برقی مراسلہ ارسال کریں یا ان کے نمبرپر براہ راست فون کر کے انٹر ویو کے لئے وقت لے سکے ۔
اس صفحہ...
واہ جی واہ میں سمجھا کہ لالہ رخ پٹھان لڑکا ہے۔ مگر میں آپ کے لفظ تھی سے پڑھ کر اندازہ کر لیا آپ حوا کہ بیٹی ہیں۔
شکریہ تعارف کے لئے۔
آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔