نتائج تلاش

  1. bilal260

    The Venus Project ایک نئے دور کی ابتداء!

    اس کی مزید وضاحت کر دیں۔شکریہ۔
  2. bilal260

    آن لائن ٹریننگ کے طریقے کیا ہوں؟

    جی ہم بہن ،بھائی اور ماں باپ تقریبا پانچ تو سکائپ پر ویڈیو کال کر چکے ہیں۔ سوچنگ جی۔ یہ حقیقت ہے۔ نٹ سوچنگ۔
  3. bilal260

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واو کیا لکھا ہے الف عین صاحب نے۔زندہ باد جی صحت کے ساتھ۔
  4. bilal260

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زلفی صاحب ا ب کی دفعہ لفظ تھا گ گ گ تو میں نے گ سے یہ لمبا فقرہ لکھا ۔ پکنک وغیرہ کچھ نہں تھا ۔ جیسا کہ استاد نے کہا برف پر فقرہ بنائو تو شاگرد نے کہا پانی پی لے تو استاد نے کہا برف کہا ہے۔تو شاگرد بولا اس کا پانی بن گیا اس لئے تو کہہ رہا ہوں کہ پانی پی لیجئے۔ ہا ہا ہا۔
  5. bilal260

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گئے کہا ں سب کہتے تھے تم کو لے کر جائے گے ابھی پوچھتا ہوں کال کر کے میں تو رہ گیا نہ اردو محفل پکنک ٹیم کے ساتھ جانے سے اسی لئے کہتے ہیں وقت کی پابندی کیا کروں۔ گھڑی میری تو ایک گھنٹہ پیچھے ہیں۔
  6. bilal260

    تعارف ًًٰ میں کون؟ ۔۔۔

    @emarhassan مزید اپنا تعارف دیجئے ہم آپ سے بہت خوش ہوئے۔
  7. bilal260

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    میں نے بہت سی کتابیں اردو میں پی ڈی ایف میں ڈائونلوڈ کیں ہیں اور میں انہیں روزانہ پڑھتا ہوں۔ اپنے موبائل پر نوکیا این ایٹ پر اور اپنے کمپیوٹر میں بھی ۔ ٹیکنالوجی آ گئی ہیں مطالعہ آسان ہو گیا ہے۔ کبھی بھی کہیں بھی۔
  8. bilal260

    اقتباسات دانائی کی باتیں

    او ہو یا ریہ سٹیٹس بھی اپ ڈیٹ کرنا ہی پڑے گا ۔ اسی سائیٹ کی بدولت ہی تو بندہ اب جاب پر لگا ہوا ہے۔ اور آپ سے آفس سے بات کر رہا ہے۔ مفید مشورے کا شکریہ۔جناب من سید شہزاد ناصر شاہ صاحب۔السلام علیکم۔آلویز۔
  9. bilal260

    اقتباسات دانائی کی باتیں

    آپ گریٹ ہو شاہ جی۔
  10. bilal260

    عشق کا عین از علیم الحق حقی سےکچھ یاد گار باتیں

    اس ناول کو پی ڈی ایف میں شیئر کریں۔ بڑا مشکل کام ہے یہ۔ پی ڈی ایف۔
  11. bilal260

    دھرنوں کے اخراجات کے لیے فنڈنگ کہاں سے ہورہی ہے؟

    عطیہ سے مراد ڈونیشن تھا ۔
  12. bilal260

    ن لیگ کی حکومت کی ناکامیاں

    یا ر جمہوریت ہے ہر ایک برا ہے جو بھی آئے جائے۔ اچھا وہ ہے جس کا جو آئیڈیل ہے۔
  13. bilal260

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    کنٹینر نہ ہٹائے تو دھکہ دینے سے کنٹینر ہٹ جائے گے ۔
  14. bilal260

    دھرنوں کے اخراجات کے لیے فنڈنگ کہاں سے ہورہی ہے؟

    ہو سکتاہ ے۔ یہ پیسہ عطیہ کا ہو۔ شاید ۔۔۔
  15. bilal260

    پاکستان کی جنگلی حیات

    شکا ر ملی بگت ہے ۔غیر قانونی شکار کرتے ہیں۔
  16. bilal260

    پرندوں کے انڈے اور گھونسلے

    واہ جی وا ہ ماشا ء اللہ اچھی پوسٹ ہے۔
  17. bilal260

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    ٹوٹل کتنی تعداد ہے جنا ب آپ بتا دیں۔
  18. bilal260

    میں یو اے ای دبئی آ رہا ہوں ۔چند دن تک! ہے کوئی گائیڈ کرنے والا؟؟؟

    میں یو اے ای دبئی آ رہا ہوں ۔چند دن تک! ہے کوئی گائیڈ کرنے والا؟؟؟
  19. bilal260

    میں یو اے ای دبئی آ رہا ہوں ۔چند دن تک!

    میں یو اے ای دبئی آ رہا ہوں ۔چند دن تک!
  20. bilal260

    میں یو اے ای دبئی آ رہا ہوں ۔چند دن تک!

    میں یو اے ای دبئی آ رہا ہوں ۔چند دن تک!
Top