یو اے ای میں کام ڈھونڈنے کے لئے ویب سائیٹ

bilal260

محفلین
السلام علیکم:-
جو جانتے ہیں وہ ہمیں اس بات سے متعلق معلومات فراہم کریں کہ یو اے ای کی یا خلیجی ملک کی کون سی ویب سائیٹ ہے جہاں پر کام ڈھونڈ کر اُس کمپنی کو براہ راست برقی مراسلہ ارسال کریں یا ان کے نمبرپر براہ راست فون کر کے انٹر ویو کے لئے وقت لے سکے ۔
اس صفحہ پر ویب سائیٹ کا اندراج فر ما کر بے روزگار سیاحوں کی مدد کی جائے۔
جونوجوان بے روزگار سیاح بن کر یو اے ای آتے ہیں کام ڈھونڈنے کے لئے ان کے لئے۔
اس کے علاوہ یو اے ای یا خلیجی ممالک میں کا م ڈھونڈنے کی معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے یہ صفحہ حاضر خدمت ہے۔یا لنک ارسال فرمائیں۔(شکریہ)
 
Top