فرید کوٹ، اجمل قصاب اور امیر قصاب کے بارے میں گو کہ کافی متضاد اطلاعات آتی رہی ہیں لیکن پاکستانی وکیل سی ایم فاروق کے بیان نے کیس کو نئے رُخ پر موڑ دیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اجمل قصاب 20086ء میں نیپال گیا تھا جہاں اسے گرفتار کرکے بھارتی خفیہ ایجنسی کے حوالے کردیا گیا۔ انہوں نے نیپالی...