تاکسیم پہ کچھ وقت گزارنے کے بعد وہاں سے ڈیڑھ دو کلومیٹر پیدل چل کے کاباتاش سٹیشن تک پہنچے۔ یہ سارا رستہ ڈاؤن دا ہِل تھا تو آسانی سے طے ہو گیا۔ اسی میں دوسری آپشن انڈر گراؤنڈ ٹرین لینا بھی تھی۔
ہماری معلومات کے مطابق لندن کی انڈر گراؤنڈ ریلوے کے بعد یہ (یعنی تاکسیم سے کاباتاش تک) دنیا کی دوسری...